US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
جولوگ بیرون ملک جاسکتے ہیں وہ اپنا ٹیلینٹ دوسروں کو بیچنے پرمجبور ہیں کیونکہ اپنے ملک میں ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں۔
ہمارے ہاں سارا زور ساز پر بلکہ ’’ساز باز ‘‘ پر ہے جس سے اصل ساز بھی محفوظ نہیں رہا۔
یہان مقصد بھارت کی تعریف کرنا نہیں بلکہ ایوانِ اقتدار میں موجود ہمارے عوامی نمائندوں کو احساس دلانا ہے کہ کچھ سیکھیے۔
اوبامہ کا دورہ بھارت مکمل تجارتی دورہ ہے، اس سے پاک امریکہ تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑنے والا۔
دعا ہے کہ کبھی قسمت کی دیوی میاں صاحب سے فارغ ہو کر ہم عوام پر بھی مہربان ہو جائے۔
سوال یہ کہ کشمیری کس طرح انتخابی عمل کاحصہ بنیں گے جبکہ بھارت نے کشمیر میں ریاستی اورانتظامی جبرکی راہ اپنائی ہوئی ہے؟
دنیا کوآئینہ دکھانے کی ضرورت ہےکہ پاکستان کبھی براہِ راست خطرہ نہ ہونے کا بہانا کرکے اپنے دشمنوں کو کُھلا نہیں چھوڑتا۔
انسانی حقوق کے ان تمام ٹھیکیداروں نے مظالم پر آنکھیں بند کی ہوئی ہیں مگر پھر بھی ہم انہی سے امید لگائے بیٹھے ہیں۔
یہ واقعہ اگر پاکستان میں اقلیتی برادری کے ساتھ ہوتا تو اب تک ’امریکہ صاحب بہادر‘ کی طرف سے کوئی نہ کوئی بیان آچکا ہوتا
ہماری حکومتوں کواپنے کام بہت ہیں،ذاتی محنت اوربغیر کسی حکومتی سپورٹ کے ملک کا نام روشن کرنیوالے سپوتوں کی کیا اہمیت؟