US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
جشن آزادی منانا زندہ قوموں کی علامت ہے اور پاکستانی بھرپور تیاری کرکے یہ پیغام دے رہے ہیں کہ وہ زندہ قوم کا حصہ ہیں۔
حکومتیں بدل گئیں، افسران تبدیل ہو گئے مگر جو نہیں بدلا وہ نظام ہے۔
امجد صابری توابدی نیند سوگئےمگرسوئےہوئےحکمران نہ جانے کب جاگیں گے اورکب انہیں احساس ہوگا کہ ایسے لوگ روزپیدا نہیں ہوتے
ایک طرف لوگ چهپ کر اسلام کے نام پر لوگوں کو مار رہے ہیں اور دوسری طرف اسلام کو اپنی روزی روٹی کیلئے بیچ رہے ہیں۔
آج تک سنا اور دیکھا یہی تھا کہ جو کھلاڑی فٹ ہوتا ہے اسے پہلے موقع دیا جاتا ہے، مگر پی سی بی شاید اس اصول سے بے خبر ہے
جب تک ڈومیسٹک کرکٹ ٹھیک نہیں ہوتی اُس وقت تک یونہی کوچ آتے رہینگے اور ٹیم کی کارکردگی بد سے بد تر ہوتی چلی جائے گی۔
پاکستان کپ کو مذاق صرف بورڈ نے نہیں بنایا نہیں بلکہ پی ٹی وی اسپورٹس کو بھی جب جب موقع ملا بھرپور ہاتھ صاف کیے۔
خان صاحب استعفی کے مطالبہ کرکےمیاں صاحب کو آسانی سےمت چھوڑیے،بلکہ تحقیقات کروائی جائےکہ کب اورکتنا پیسا کھایا گیا ہے
مینیجر اور کوچ سے یہ سوال تو بنتا ہے کہ کیا آپ کی مینجمنٹ اور ٹیم کا حال ویسٹ انڈیز سے بھی گیا گزرا تھا؟
نیوزی لینڈ سے بری طرح شکست کھانے والی بھارتی ٹیم دباؤ میں ہے، جسکا مقابلہ آج دنیا کے سب سے بہترین باؤلنگ اٹیک سے ہوگا۔