Numainda Khususi
-
بھارتی ڈیموں میں پانی کی سطح خطرناک ہوگئی پاکستانی دریاؤں میں سیلاب کا خدشہ
بھارتی دریا ستلج، بیاس اور راوی پر بننے والے ڈیم بالترتیب، 67 فیصد، 75 فیصد اور 89 فیصد بھر چکے ہیں
-
مقبوضہ کشمیر میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تصاویر والے پوسٹر چسپاں
پوسٹر میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور حق خود ارادیت کی حمایت پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا گیا
-
پاک فوج کا زراعت کی پیداوار میں اہم کردار
پاک فوج کی بدولت سالانہ 60 ارب سے زائد قومی خزانے میں جمع کرائے جارہے ہیں
-
صلاحیت کے مطابق قیادت کی جیت جاتے تو کپتانی اچھی قرار پاتی شاداب خان
اپنا سو فیصد دینے کی کوشش کی مگر نتیجہ مثبت نہیں رہا، آل راؤنڈر
-
مسلسل چار بار صفر پر آؤٹ ہونے کا منفی ریکارڈ عبداللہ شفیق کے ساتھ جڑ گیا
افغانستان سے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بھی وہ کھاتہ نہ کھول پائے
-
گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی کرکٹرز کی آمد ہفتے کو ہوگی
کیمپ کا آج آغاز، پلیئرز کوسیروتفریح کے مواقع بھی ملیں گے، حسن عمر، اعظم خان
-
لوگ مرغی کھانا چھوڑ دیں اس کی فیڈ مضر صحت ہے وزیر تحفظ خوراک
جی ایم او سویابین کینسر ہے، میں بھی مرغی نہیں کھاتا، طارق بشیر چیمہ
-
سی پیک صرف راہداری نہیں ترقی کا ایک سفر ہے صدر چائنیز پیپلز ایسوسی ایشن
وزیراعظم پاکستان کا دورہ چین کامیاب رہا، سی پیک کا پہلا فیز مکمل ہوچکا ہے، صدر چائنیز پیپلز ایسوسی ایشن
-
عمران خان حملے کی اسکاٹ لینڈ یارڈ سے تحقیقات کرالیں وفاقی وزیر اطلاعات
ہماری شرط صرف یہ ہے کہ عمران خان خود تحقیقات میں شامل ہوں گے اور الزامات کا ثبوت فراہم کریں گے، مریم اورنگزیب
-
آئس لینڈ کے کوہ پیما جان سنوری کی فیملی کی پاکستان آمد حکومت سے اظہار تشکر
جان سنوری کو پاکستان اتنا ہی پیارا تھا جتنا اپنا ملک آئس لینڈ، اہلیہ