آصف محمود
-
لاہور؛ عید کی آمد، اولڈ ایج ہوم میں مقیم بزرگ خواتین اپنوں کی راہ تک رہی ہیں
عید پراگر ان میں سے کوئی اپنے رشتہ داروں کے ہاں جانا چاہے یا وہ انہیں ملنے یہاں آنا چاہیں تو کوئی پابندی نہیں ہے، حکام
-
خواتین کے قومی دن پرلاہور میں عورت مارچ کا انعقاد
مارچ کے شرکا نے خواتین، مذہبی و صنفی اقلیتوں، اور دیگر پسے ہوئے طبقات کے حقوق کے تحفظ کا مطالبہ کیا
-
لڑکی کی محبت میں غیرقانونی طور پر پاکستان آنیوالے بھارتی نوجوان کا واپس جانے سے انکار
اسلام قبول کرلیا ہے، واپس جانے میں جان کا خطرہ ہے، منڈی بہاؤالدین کی جیل میں قید بادل بابو کا عدالت میں بیان
-
پنجاب میں شیروں کی بڑھتی آبادی کو کنٹرول کرنے کیلیے نس بندی کرنے کا فیصلہ
نئی قانون سازی کے تحت شیر، چیتے اور دیگر بگ کیٹس کی رجسٹریشن کی جائے گی، بچےتحفے میں دینے پر پابندی ہوگی
-
پاکستان اوربھارت کے طلبا کی پینٹنگز پرمبنی امن کلینڈر کا اجرا 19 جنوری کو ہوگا
پیس کلینڈر میں 6 پاکستانی اور 6 بھارتی طلبا کی بنائی گئی پینٹنگز شامل ہیں
-
اڑیال ہٹنگ ٹرافی: امریکی شہری نے 60لاکھ روپے کے عوض شکار کرلیا
پنجاب وائلڈ لائف نے 16 پرمٹ 3 لاکھ 28 ہزار امریکی ڈالر میں نیلام کیے، یہ روپوں میں 9 کروڑ 15 لاکھ روپے بنتے ہیں
-
منڈی بہاؤالدین؛ ہیڈ رسول گیم ریزرو میں 400 سے زائد مہمان پرندوں کا غیر قانونی شکار
قانونی طور پر ایک اجازت نامہ صرف 10 بطخوں کے شکار کی اجازت دیتا ہے
-
اسموگ؛ پنجاب میں سرکاری و نجی دفاتر کا نصف عملہ ورک فرام ہوم کریگا، کئی شہروں میں اسکول بند
سرکاری میٹنگز بھی آن لائن ہوں گی، آج سے ماسک کا استعمال لازمی کردیا گیا ہے، مریم اورنگزیب
-
بھٹک کر سرحدی علاقے میں آنے والی نیل گائے چھانگا مانگا منتقل
ممکنہ طورپر نیل گائے بھارت سے خوراک کی تلاش میں بھٹکتی ہوئی آئی، ڈپٹی ڈائریکٹر والڈ لائف
-
پاکستان سے امن کا دیپ انڈیا روانہ
بین المذاہب ہم آہنگی، امن اور محبت کے فروغ کے لیے ملائشیا سے آئے سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے راستے انڈیا روانہ ہوگئے