آصف محمود
-
لاہور سفاری پارک کا ٹھیکہ ساڑھے 13 کروڑ روپے میں دے دیا گیا
محکمہ صرف جنگلی جانوروں اور پرندوں کی دیکھ بھال اور بریڈنگ کرے گا
-
کیا پنجاب میں اسموگ ایکشن پلان کے نتائج سامنے آسکیں گے
لاہور کو ہر سال بدترین فضائی آلودگی اور اسموگ کا سامنا رہتا ہے
-
مسیحی برادری کا فیملی قوانین میں ترمیم کا مطالبہ
پاکستان میں رائج ڈیڑھ سوسال پرانے مسیحی شادی اور طلاق کے قوانین میں ترامیم کی ضرورت ہمیشہ سے رہی ہے، پیٹرجیکب
-
نظام الدین اولیاؒ کا عرس پاکستانی زائرین کو بھارتی ویزے جاری نہ ہوسکے
عرس کی تقریبات نئی دہلی میں 17 سے 24 اکتوبر تک ہوں گی
-
لاہور میں 19 اکتوبر سے ہسٹری بائی نائٹ ٹوور دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ
گرمیوں، محرم اور صفر کے مہینوں میں یہ ٹور منعقد نہیں کیے گئے تھے، ڈپٹی ڈائریکٹر ٹورازم
-
پاکستان اور انڈیا کے مابین واہگہ سرحد کو قائم ہوئے 77 برس ہوگئے
11 اکتوبر 1947 کو واہگہ سیکیورٹی چوکی کا سنگ بنیاد رکھا گیا تھا
-
مجوزہ آئینی ترمیم آئین پر حملہ ہے اپوزیشن مسترد کردے حافظ نعیم الرحمٰن
وزیراعظم آئی پی پیز کےساتھ معاہدے ختم ہونےسے ہونے والی411ارب کی بچت آئندہ ماہ سےعوام کو منتقل کرنے کا اعلان کریں،خطاب
-
پابندی کے باوجود پنجاب میں کتوں کی لڑائی کے مقابلوں کا آغاز
بڑے مقابلے 29 دسمبر کو ہوں گے جس کی تشہیر سوشل میڈیا کے ذریعے کی جا رہی ہے
-
فالکن سمیت دیگر پرندوں کا غیرقانونی شکار 26افراد کو ڈھائی لاکھ روپے جرمانہ
کارروائیوں کے دوران نایاب نسل کی پینگولین اور 20 کچھوئے بھی برآمد
-
لاہور میں خواتین اور بچوں کا اہل غزہ سے اظہار یکجہتی
جماعت اسلامی کی ریلی کے شرکاء کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ