آصف محمود
-
پنجاب میں مہمان پرندوں کا غیرقانونی شکارعروج پرپہنچ گیا31 شکاری گرفتار
پنجاب وائلڈلائف نےلائسنس یافتہ شکاریوں کو صرف اتوار کے روز شکار کی اجازت دے رکھی ہے
-
موسمیاتی تبدیلیوں سے ورکنگ اینملز کی صحت متاثر ہو رہی ہے
جانوروں سے کئی امراض انسانوں میں منتقل ہو رہے ہیں جس کے لیے ون ہیلتھ پالیسی اپنانے کی ضرورت ہے
-
اسموگ ایکشن پلان کے باعث لاہور سمیت دیگر شہروں میں فضائی آلودگی میں نمایاں کمی
اسموگ ایکشن پلان کے تحت ستمبر کے دوران لاہور میں ائیر کوالٹی انڈکس 82 سے 150 کے درمیان رکھنے کی کوشش کی گئی
-
جماعت اسلامی رواں ہفتہ اہل فلسطین و لبنان سے یکجہتی کے طور پر منائے گی حافظ نعیم
حافظ نعیم الرحمٰن نے ملک کے مختلف شہروں میں رواں ہفتے ملین مارچ اور جلسے کرنے کا اعلان کیا
-
اینٹوں کے بھٹے جدید ٹیکنالوجی پرمنتقل نہ ہو سکے
آج بھی سینکڑوں بھٹے زگ زیگ طریقہ کے بغیر چل رہے ہیں اس وجہ سے ہائی کورٹ نے نوٹس لیا
-
فالکن سمیت نایاب پرندوں کے غیرقانونی شکار اور خریدوفروخت میں ملوث 32 افراد گرفتار
غیر قانونی شکار کرنے والے شکاریوں سے برآمد کئے جانیوالے جنگلی پرندے عدالتی حکم پر آزاد کر دیے گئے
-
فالکن کے غیر قانونی شکار میں پنجاب وائلڈلائف کے مقامی افسران ملوث ہونے کا انکشاف
شکار پارٹی سے 30 ہزار روپے ایڈوانس جبکہ فالکن پکڑے جانے کی صورت میں اس کی قیمت فروخت کا ساتواں حصہ لیا جاتا ہے
-
پنجاب میں چرند پرند کے غیرقانونی شکارپر91 شکاری گرفتار10 لاکھ جرمانہ
جنگلی حیات کے غیرقانونی شکار کے روک تھام میں غفلت کے مرتکب عملے اورافسران کیخلاف بھی بلاامتیازکارروائی ہوگی، ڈی جی
-
جماعت اسلامی مجوزہ آئینی ترمیم کو کُلی طور پر مسترد کرتی ہے حافظ نعیم الرحمٰن
حافظ نعیم سے سابق صدر و رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی کی ملاقات، موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا
-
مہمان پرندوں کی پاکستان آمد شکاریوں نے بھی تیاریاں پکڑ لیں
زیادہ تر پرندے روس، سائبریا، چین اور دیگر وسطی ایشیائی ممالک سے پاکستان کا رخ کرتے ہیں