آصف محمود
-
حکومت پنجاب کا اقلیتوں کے لیے ’’ مینارٹی کارڈ ‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ
اس منصوبے کے تحت اقلیتوں کو سماجی و اقتصادی تحفظ فراہم کیا جائے گا
-
سرگودھا میں فالکن کے غیرقانونی شکار میں مصروف آٹھ شکاری گرفتار
ڈی جی وائلڈ لائف نے فالکن کے غیر قانونی شکار میں ملوث ذمہ دار افسران و ملازمین کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کر دیا
-
پنجاب وائلڈ لائف نے نایاب طوطوں اور نیل گائے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی
دو ملزمان کو گرفتار کرکے غیر قانونی شکار اور اسمگلنگ کی دفعات کے تحت قانونی کارروائی کی جارہی ہے، حکام
-
واہگہ بارڈر پر باب آزادی میں توسیع اور تزئین و آرائش کا کام تیزی سے جاری
جون 2024 میں شروع ہونے والا تعمیراتی منصوبہ دسمبر 2025 میں مکمل ہوگا
-
پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے نوجوان کا دیپالپور سے راولپنڈی پیدل سفر
6 ستمبر کو سفر کا آغاز کرنیوالا حافظ ارشاد 18 ستمبر تک پنڈی پہنچے گا، آرمی چیف سے ملاقات کی خواہش کا اظہار
-
خواتین اور خواجہ سراؤں کیلیے پہلی ’ شی ڈرائیوز‘ سروس متعارف
شی ڈرائیوز میں خواتین اور ٹرانس جینڈرز کی سیکیورٹی کو بہت زیادہ اہمیت دی گئی ہے، چیف ایگزیکٹیو عمار فاروقی
-
16دن رہ گئے معاہدے پرعمل نہ ہوا تو حالات کی ذمے دار حکومت ہو گی حافظ نعیم الرحمٰن
ن لیگ،پیپلزپارٹی، پی ٹی آئی کی حکومتوں نےآئی پی پیزکوتحفظ فراہم کیا،یہ لوٹ مار میں برابرکے شریک ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
پاک بھارت جنگ میں پنجاب رجمنٹ نے لاہور کا دفاع کرکے لازوال داستاں رقم کی
رجمنٹ نے لاہور کا دفاع کرتے ہوئے بھارتی فوج کو بی آربی نہر کی مشرقی جانب روکے رکھا
-
پنجاب میں درختوں کی غیر قانونی کٹائی روکنے کیلیے ڈرون کیمروں سے مدد لینے کا فیصلہ
سینیئر وزیرمریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب کے پانچ بڑے جنگلات کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کرانے کی منظوری دی گئی
-
لاہور ماحولیاتی آلودگی کے خلاف بڑی کارروائی 15 فیکٹریاں مسمار اور23 سیل
ڈیڑھ ماہ کے دوران ماحولیاتی آلودگی کے باعث مسمار ہونے والی فیکٹریوں کی کل تعداد 54 تک پہنچ گئی ہے