آصف محمود
-
آج سے ’حق دو عوام کو‘تحریک کے دوسرے فیز کا آغاز کررہے ہیں حافظ نعیم الرحمٰن
عوام کو متحد کرکےظالم جاگیردار اور کرپٹ سرمایہ دارکا مقابلہ کریں گے،قوم پرستی کی بنیاد پرتقسیم قبول نہیں،امیر جماعت
-
کامیاب ہڑتال کا سہرا قوم کو جاتا ہے یکم ستمبر سے تحریک کا دوسرا مرحلہ شروع کررہے ہیں حافظ نعیم
جماعت اسلامی نے پرامن عوامی جدوجہد کا ٹرینڈ متعارف کرایا ہے، فیملی انٹرپرائزز سیاست سے عوامی ریلیف کی توقع نہیں
-
لاہور چڑیا گھر کی جھیل میں ڈینگی کِلر مچھلیاں چھوڑ دی گئیں
مچھلیوں کی وجہ سے جھیل کے پانی پر پیدا ہونیوالی سبزکائی اور مچھروں کا خاتمہ ہوگا، ڈائریکٹر چڑیا گھر
-
چند خاندانوں پر مشتمل قبضہ مافیا کے باعث نوجوان مایوس ہیں حافظ نعیم
نوجوان ہماری امید نہیں بلکہ یقین ہیں اور ہم کسی صورت ان کو مایوس نہیں ہونے دیں گے، حافظ نعیم الرحمٰن
-
ایچ آر سی پی کا انٹرنیٹ اسپیڈ میں کمی اور فائر وال کی تنصیب پر سخت اظہار تشویش
حکومت مجوزہ فائر وال کو ہٹائے اور یقینی بنائے کہ تمام شہریوں کو بلاتعطل انٹرنیٹ تک رسائی ہو، اعلامیہ
-
نایاب نسل کے جانوروں کا تھرمل ڈرون ٹیکنالوجی کی مدد سے پتہ لگانے کا آغاز
تھرمل ٹیکنالوجی جانوروں کے جسم سے خارج ہونے والی حرارت سے ان کا پتہ لگاتی ہے
-
لاہور کے تاریخی چرچ کی بحالی اور آرائش وتزئین کا منصوبہ
یہ چرچ 1857 میں تعمیر کیا گیا تھا اور موجودہ وقت میں اقلیتوں کی اہم عبادت گاہوں میں سے ایک ہے
-
معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے محسن نقوی اور لیاقت بلوچ کا ٹیلیفونک رابطہ
حکومتی اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی کمیٹی کی اگلے چند روز میں لاہور یا اسلام آباد میں ملاقات ہوگی، لیاقت بلوچ
-
پنجاب زراعت اور تعمیراتی شعبے میں چائلڈ لیبر ختم کرنے کیلیے تجاویز مرتب
بچوں کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے سیاسی طور پر حمایت یافتہ پالیسی کی ضرورت ہے
-
دریائے راوی میں نچلے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری
آئندہ 24 سے 36 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار سے 55 ہزار کیوسک پانی گزرنے کا خدشہ ہے، پی ڈی ایم اے