آصف محمود
-
14 اگست کی خوشی میں 12 لاکھ مچھلیاں دریا میں آزاد
پاکستان کے 78 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے دریائے چناب میں 12 لاکھ بچہ مچھلیوں کو دریا میں آزاد کیا گیا
-
پاکستان کی طرف سے واہگہ پر امن کی شمعیں روشن کرنے کا سلسلہ بحال
واہگہ بارڈر پر رات گیارہ سے ایک بجے تک شمعیں روشن کی گئیں، پاک بھارت تعلقات میں بہتری کا اشارہ
-
پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی میں یوم آزادی کی تقریب کا اہتمام
تقریب میں پاکستان کے ناظم الامور سعد احمد وڑائچ نے ہائی کمیشن کے چانسری لان میں قومی پرچم لہرایا
-
دریائے راوی سے نایاب نسل کے کچھوؤں کا شکار کرنے والے 2ملزمان گرفتار
وائلڈ لائف اسپیشل اسکواڈ نے ملزمان کے قبضے سے 10 کچھوے برآمد کر لیے
-
یوم آزادی توسیعی منصوبے کے باعث واہگہ بارڈر پریڈ میں شہریوں کے داخلے پر پابندی
محدود تعداد میں مہمان تقریب میں شریک ہوسکیں گے
-
معاہدے سے ہٹنے پر حافظ نعیم الرحمٰن کی حکومت کو پہیہ جام ہڑتال کی وارننگ
جماعت اسلامی اپنا معاہدہ پورا کروانا جانتی ہے ایک ایک شق پر عمل درآمد کروائیں گے، امیر جماعت اسلامی
-
حکومت سے معاہدے کی ایک ایک شق پر عملدرآمد کرائیں گے حافظ نعیم
عوام کو ریلیف نہ دیا گیا تو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیں گے، امیر جماعت اسلامی
-
دریائے سندھ میں سیلاب کے پیش نظر ریسکیو و ریلیف سرگرمیاں جاری
سیلابی علاقوں میں 36 ریلیف کیپمس قائم کیے گئے اور 930 افراد کو بروقت محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا،ڈی جی پی ڈی ایم اے
-
لاہور اندرون شہر میں کوچہ حسین شاہ کی بحالی کا کام جاری
منصوبہ رواں سال مکمل کرلیا جائیگا جس پر 90 ملین روپے لاگت آئیگی
-
ملک بھر میں ماہ صفرالمظفر کا چاند نظر نہیں آیا
یکم صفر المظفر 1446 ہجری 7 اگست بروز بدھ کو ہوگی