US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
بنیادی طور پر ہم ایک ’’مردہ پرست‘‘ قوم ہیں کیونکہ زندگی میں تو ہم اپنے محسنوں کی قدر کر نہیں سکتے
صحت کے حوالے سے جملہ پریشانیوں نے تو عوام کو مار ہی ڈالا ہے۔
قائداعظم کی وفات کے بعد مادرِملت نے کسی عہدے یا لالچ کے بغیر اپنی مخلصانہ کوشش تعمیر وطن کے لیے جاری رکھیں۔
آپکی رحلت سے ایسے افرادکی تعدادمیں ایک اورکمی واقع ہوگئی جس نے اپنی زندگی کوانسانیت کے اعلی ترین آدرشوں کیلیے وقف کیا۔
آپ کے اداریے، کالمز خداخوفی، مذہب و ملت کے درد، حالات پر نظر اور حسن تحریر کا مرقع ہیں۔
کراچی سے ستمبر 1998ء میں اپنے آغاز سے ہی روزنامہ ایکسپریس نے شائقینِ اردو کے دلوں میں گھر کر لیا۔
دورِ حاضر میں دینِ اسلام کی تعلیمات پر یہود ونصراء کے فتنے کچھ زیادہ ہی سر اٹھا رہے ہیں۔
آپ نے ’پل ِصراط کا سفر‘ کے عنوان سے ناول بھی لکھا جس نے قارئین میں کافی مقبولیت حاصل کی۔
عوام الناس کتنی تکلیف میں ہیں اور تعلیم کی زبوں حالی پر بہت دکھی ہوتیں۔
پروفیسر اے ایچ کمالی اترپردیش (یوپی) کے شہر بجنور میں پیدا ہوئے