Munawar Khan
-
کراچی، ایس ایس پی ٹریفک کا بڑا اقدام، غیرقانونی چیکنگ کے الزام میں 5 اہلکار معطل
حکم نامے کے مطابق معطل اہلکاروں کو لائن آفس ٹریفک ڈسٹرکٹ کورنگی بھیج دیا گیا ہے
-
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر مزید 2 شہری جاں بحق، رواں سال کی تعداد 103 تک پہنچ گئی
وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا، کراچی پولیس چیف سے رپورٹ طلب
-
کراچی میں 7 سالہ بیٹے پر انسانیت سوز تشدد کرنے والا جلاد باپ گرفتار
ملزم نے بچے کو جلتے توے پر بٹھایا، لوہے کی راڈ سے تشدد کی، سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج
-
آئیڈیاز 2024: کراچی کی کون سی سڑکیں بند ہوں گی؟ ٹریفک پلان جاری
19 نومبر سے 22 نومبر تک ایکسپو سینٹر کراچی میں آئیڈیاز 2024 نمائش کا انعقاد کیا جارہا ہے
-
کراچی؛ غلط انجکشن سے بچی جاں بحق، نجی کلینک کے ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج
پولیس نے بچی کےوالد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا ہے
-
کورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر سیلزمین زخمی، ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
پولیس نے کورنگی ضیا کالونی میں مبینہ ڈکیت کو فائرنگ کے تبادلے کے دوران گرفتار کرلیا اور اسپتال منتقل کردیا ہے
-
کراچی؛ شہری اکتوبرمیں کروڑوں مالیت کی گاڑیوں، موٹرسائیکلوں اور موبائل فونز سے محروم
سی پی ایل کے اعداد وشمار کے مطابق اس دوران اغوا برائے تاوان کی دو اور بھتے کی 12 وارداتیں سامنے رپورٹ ہوئی ہیں
-
کراچی میں موٹرسائیکل چوریوں میں ملوث کم عمر ملزمان گرفتار
ملزمان کی نارتھ ناظم آباد سے موٹرسائیکل چوری کرنے کی فوٹیج سامنے آئی تھی جس کی مدد سے پولیس نے گرفتار کیا
-
کراچی: سپر ہائی وے کچرا کنڈی سے لڑکی، کورنگی سے مرد کی گلا کٹی لاشیں برآمد
مقتولہ کی عمر 25 سال کے قریب ہے جبکہ کورنگی سے ملنے والے شخص کی شناخت 35 سالہ انور کے نام سے ہوئی، پولیس
-
کراچی میں پولیس موبائل کلچر ختم کرنے کا فیصلہ
کراچی پولیس کو جدید گاڑیاں دی جائیں گی جبکہ 15 کا رسپانس ٹائم بھی کم کیا جائے گا، جاوید عالم اوڈھو