سید عون عباس
-
برق گرتی ہے تو بیچارے کراچی والوں پر
وزیراعظم پاکستان اس اہم مسئلے کی طرف توجہ دیں اور کے الیکٹرک کے ظالمانہ اقدامات سے کراچی والوں کی جان چھڑوائیں
-
خارجہ محاذ پر بھی چوکس ہونے کی ضرورت ہے
وقت آگیا ہے کہ پاکستان امریکی دباؤسے مکمل طور پر نکلنے کے ساتھ ساتھ پہلے خطے اور پھر دنیا میں اپنا منفرد مقام بنائے
-
جنید جمشید اتحاد بین المسلمین کے داعی ویڈیو بلاگ
عام خیال ہے کہ ایک مسلک سےتعلق رکھنے والا فرد صرف اپنے مسلک کی فکر کرتا ہے، مگر اس اعتبارسے جنید جمشید بالکل مختلف تھے
-
اگر یہی کام مرد کرتے تو ویڈیو بلاگ
پسند نا پسند اپنی جگہ، لیکن لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھنا چاہیےکہ اسطرح کسی کو بغیربتائے منظرعام پرلانا کچھ ٹھیک نہیں
-
مراد علی شاہ صاحب آپ کو لاکھوں لوگوں کی دعائیں لگیں گی
وزیر اعلیٰ سندھ صاحب! قوم آپکا یہ احسان عظیم کبھی نہیں بھولے گی۔
-
عید الاضحی اور مسئلہ قصائی کا ویڈیو بلاگ
اب تو جانور خریدنے سےزیادہ مشکل قصائی کی تلاش ہے، سستا قصائی اناڑی ہوتا ہے اوراچھے قصائی کے دام پہنچ سے ہی دورہوتے ہیں
-
ملیے ’ہاتھ‘ ملانے والے اونٹ سے ویڈیو بلاگ
مویشی منڈی میں جہاں 6 ٹانگیں والی گائیں اور بڑے بڑے بکرے دیکھے گئےوہیں ایک ایسا اونٹ بھی دیکھا گیا جو سلام بھی کرتا ہے
-
کراچی میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر ویڈیو بلاگ
دہشتگردی کے باوجود کراچی اور پورے پاکستان میں جشن آزادی کے حوالے سے پہلے سے بھی زیادہ جوش و خروش پایا جارہا ہے۔
-
کیا کراچی کچرے سے پاک ہوگیا۔۔۔ ویڈیو بلاگ
وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے دیا گیا الٹی میٹم جمعرات کو ختم ہوگیا جب کہ شہرمیں اب بھی جابجا کچرے کے ڈھیرموجود ہیں
-
قندیل بلوچ قتل کے ذمہ دار کہیں ہم بھی تو نہیں ویڈیو بلاگ
قندیل بلوچ کے قتل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے لیکن یاد رکھیے کہ ہم سب بھی کہیں نہ کہیں اِس قتل کے ذمہ دار ہیں۔