Khalid Qayyum
-
عائشہ گلالئی الزامات پر پارلیمانی کمیٹی کا خیرمقدم عمران خان کی دانشمندی
سیاست میں خواتین پر گند اچھالنے کی ابتدا ن لیگ نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ملکر کی تھی
-
نوازشریف کی نااہلی پر ن لیگ کوبے نظیر اور بھٹو کی یاد آگئی
ن لیگی کارکنوں نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر’’ یااللہ یارسول ؐ ، نواز شریف بے قصور ‘‘ کا نعرہ لگایا
-
اندھا اعتقاد مرید ایک دوسرے کو ڈنڈوں و خنجروں سے مارتے رہے
ملزم نے مریدوں سے کہا کہ ٹکڑے ٹکڑے بھی کردوں تو اُف نہ کرنا صبح ٹھیک ہوجاؤ گے، ا لیکشن کمیشن کا اظہارلاتعلقی
-
بلاول بھٹو نے پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں نئی روح پھونک دی
بلاول بھٹو نے اپنی اتھارٹی استعمال کرتے ہوئے ایک کارکن کو صدر بنا دیا۔
-
چین میں 6 ہزار مربع کلومیٹر صحرا سرسبز و شاداب سیاحتی مرکز میں تبدیل
کبوچی میں جدید ترین ٹیکنالوجی سے شجرکاری کا آغاز 28 سال قبل ہوا، 800 ملین ڈالر خرچ ہو چکے
-
ہر حال میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں چین
مسئلہ کشمیر کا حل مذاکرات میں ہے، پاکستان اور بھارت جنگ کے بارے میں سوچنا چھوڑ دیں، اعلیٰ عہدیدار چینی دفتر خارجہ
-
کیا تحریک انصاف رائے ونڈ مارچ کامیاب کر پائے گی
عمران خان نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو بھی سیاسی میدان میں باہر نکلنے کی دعوت
-
چوہدری نثار آصف زرداری سے معافی مانگنے لندن گئے اعتزازاحسن
اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد جلد بن سکتا ہے، اب عمران نہیں، نواز شریف تنہا ہونگے، زرداری کا ملاقات سے انکار برقرار ہے
-
شریف فیملی نے جان نہ چھوڑی توفوج مداخلت کرسکتی ہے فیصل صالح
شریف فیملی کی ابھی 28 کمپنیاں سامنے نہیں آئیں، وزیر اعظم اسی سلسلے میں برطانیہ جا رہے ہیں
-
آزاد کشمیر حکومت کا وفاق سے مفاہمت ختم کرنے کا فیصلہ
ترقیاتی منصوبوں اور بھرتیوں پر پابندی کے خلاف احتجاج بھی کیا جائے گا، ذرائع