عبدالرزاق ابڑو
-
پی ڈی ایم اے صوبے میں بارش کی تباہ کاریوں سے ناواقف
PDMAکی رپورٹ کے مطابق کہیں نقل مکانی نہیں ہوئی، یکم ستمبر کو وزیراعلیٰ نے خود عمرکوٹ میں کیمپ کا دورہ کیا
-
تھر میں خودکشی کے بڑھتے واقعات صوبے بھر میں سروے ہوگا
خودکشیاں کرنیوالوں کی زیادہ تر تعداد ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کی ہے
-
سندھ بلدیاتی اداروں میں جعلی بھرتیوں کے حوالے سے تفتیش شروع
بلدیاتی اداروں کی میعاد اختتام کے قریب پہنچتے ہی مختلف مالی اور انتظامی امور سے متعلق معاملات کی تفتیش میں تیزی آگئی
-
سندھ میں بااثر افراد کی منشا کے مطابق تبادلے و تقرریاں عام بات
’’بڑے‘‘ لوگوں میں سیاستدان،کاروباری شخصیات شامل،بغیررضامندی گریڈ18کے افسر کی تعیناتی پراعجازجاکھرانی کااظہارناپسندیدگی
-
سرکاری ملازمین کو تنخواہوں میں اضافے کا رٹائرمنٹ کے بعد فائدہ نہیں ہوگا
صرف دوران ملازمت ہی فائدہ پہنچتا رہے گا، 10سال میں کیے گئے اضافے کو تاحال بنیادی تنخواہ میں شامل ہی نہیں کیا گیا
-
نجکاری کا فیصلہ ہوتے ہی اسٹیل ملز کی زمین کا تنازع کھڑا ہوگا
زمین کے دعوے کیلیے حکومت سندھ کیساتھ ساتھ وہ مقامی افراد بھی میدان میں آگئے جن کی نجی زمین ملز کیلیے حاصل کی گئی تھی
-
کورونا کی وباء گھروں میں کام کرنیوالی محنت کش خواتین بھی بیروزگار
سلائی کڑھائی اور چوڑیاں بنانے کے کام سمیت مختلف کام کرنیوالی خواتین لاک ڈاؤن کے بعد سے فارغ بیٹھی ہوئی ہیں
-
لاک ڈاؤن سندھ میں آم کے سیزن کیلیے پنجاب کے مزدور دستیاب نہیں ہوں گے
ایک لاکھ مزدور آم توڑنے کیلیے زیریں پنجاب سے آتے ہیں،کورونا کے باعث حکومت سندھ مزدور لانے کی اجازت نہیں دے رہی
-
لاک ڈاؤن کراچی میں بیروزگار مزدوروں کو آبائی علاقے جانے میں مشکلات
مزدوروں کی اپنے آبائی علاقوں کی جانب روانگی ایک ماہ سے جاری ہے،بیشتر مجبوراً طویل سفرکیلیے رکشاکابھی استعمال کرنے لگے
-
سندھ میں غریبوں اور دیہاڑی داروں کے کوائف ندارد راشن کی تقسیم جاری
1 ارب سے زائد جاری، یونین کونسل کی سطح پر کمیٹیاںمستحقین کا انتخاب کرتی ہیں،کوئی اور متبادل نہیں، امتیاز شیخ