عبدالرزاق ابڑو
-
حکومت سندھ افسران کیلیے نئی اور مہنگی گاڑیاں خریدے گی
کابینہ اجلاس میںگاڑیاں خریدنے کی منظوری، رواں مالی سال کے فنڈز سے خریدی جا رہی ہیں
-
پانی کے غیر قانونی کنکشن ریگولرائز کرنے کا منصوبہ تیار
کچی آبادیوں اورکم آمدنی والے علاقوں میں چلنے والے پانی کے کنکشن کوریگولرائز کرکے سیوریج کی سہولتیں مہیاکی جائیں گی
-
سیاسی جماعتیں بلدیاتی قانون پر تاحال متفق نہیں ہوسکیں
حکومت سندھ کی سوچ ایم کیو ایم اورپی ٹی آئی سے الگ ہے، قاسم سومرو
-
کروڑوں روپے خرچ کرنے کے باوجود ٹراما سینٹرز فعال نہ ہو سکے
قیمتی مشینریز ناکارہ ہو گئیں، ناقص میٹریلز کے باعث عمارتیں زبوں حالی کا شکار
-
کراچی کی ناکلاس زمین کا سروے ہزاروں ایکڑ سرکاری اراضی پر قبضہ
ضلع غربی کی 24 ہزار ایکڑ ناکلاس زمین پر سرکاری محکمے اور بااثر افراد قابض، 6 لاکھ 41 ہزار ایکڑ زمین دہائیوں سے ناکلاس
-
سندھ سیاحتی مقامات کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے ترقی دینے کا فیصلہ
ابتدائی طور پر کینجھر اور ہالیجی جھیل پر نجی شعبے کے تعاون سے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، محمد علی کھوسو
-
اسمبلیوں میں خواتین ارکان کی کارکردگی مردوں سے بہتر رہی
اپنے تناسب سے کہیں زیادہ تعداد میں بل، تحریک التوا،سوالات اور توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیے۔
-
پانی کی تقسیم کے معاملے پر سیاست کے بجائے افہام و تفہیم پیدا کرنے کی ضرورت
صوبوں میں بڑھتی ہوئی تلخی کے خاتمے کے لیے وزیر اعظم خود اقدامات کریں،شرکاء کا ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہار خیال
-
سندھ کا قدیم فن دستکاری عدم توجہی و فراموشی کا شکار
فن کے احیا کیلیے اس کی قدر اجاگر کرنی ہوگی،عبدالحمید
-
سندھ سیکریٹریٹ کمپلیکس کی تعمیر 4 سال سے التوا کا شکار
دفاتر اورپارکنگ کیلیے2سیکریٹریٹ تعمیر ہونے ہیں، نجی عمارتوں میں دفاتر پر ہر ماہ کرائے کی مد میں کروڑوں کی ادائیگیاں