US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
PDMAکی رپورٹ کے مطابق کہیں نقل مکانی نہیں ہوئی، یکم ستمبر کو وزیراعلیٰ نے خود عمرکوٹ میں کیمپ کا دورہ کیا
خودکشیاں کرنیوالوں کی زیادہ تر تعداد ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کی ہے
بلدیاتی اداروں کی میعاد اختتام کے قریب پہنچتے ہی مختلف مالی اور انتظامی امور سے متعلق معاملات کی تفتیش میں تیزی آگئی
’’بڑے‘‘ لوگوں میں سیاستدان،کاروباری شخصیات شامل،بغیررضامندی گریڈ18کے افسر کی تعیناتی پراعجازجاکھرانی کااظہارناپسندیدگی
صرف دوران ملازمت ہی فائدہ پہنچتا رہے گا، 10سال میں کیے گئے اضافے کو تاحال بنیادی تنخواہ میں شامل ہی نہیں کیا گیا
زمین کے دعوے کیلیے حکومت سندھ کیساتھ ساتھ وہ مقامی افراد بھی میدان میں آگئے جن کی نجی زمین ملز کیلیے حاصل کی گئی تھی
سلائی کڑھائی اور چوڑیاں بنانے کے کام سمیت مختلف کام کرنیوالی خواتین لاک ڈاؤن کے بعد سے فارغ بیٹھی ہوئی ہیں
ایک لاکھ مزدور آم توڑنے کیلیے زیریں پنجاب سے آتے ہیں،کورونا کے باعث حکومت سندھ مزدور لانے کی اجازت نہیں دے رہی
مزدوروں کی اپنے آبائی علاقوں کی جانب روانگی ایک ماہ سے جاری ہے،بیشتر مجبوراً طویل سفرکیلیے رکشاکابھی استعمال کرنے لگے
1 ارب سے زائد جاری، یونین کونسل کی سطح پر کمیٹیاںمستحقین کا انتخاب کرتی ہیں،کوئی اور متبادل نہیں، امتیاز شیخ