US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
مذکورہ ٹینڈر 5 اپریل کو جاری کیے گئے تھے، وزیر اعلیٰ سندھ نے سمری منظور نہیں کی۔
سندھ سیکریٹریٹ کیلیے اکتوبر2017 میں ایمبولینس خریدی گئی، 5ماہ گزرنے کے باوجود رجسٹریشن نہیں کرائی جاسکی۔
مبینہ طور پر غیرقانونی بھرتی ہونے والوں میں ذوالفقار مرزا ،رفیق جمالی سمیت اراکین اسمبلی کے قریبی رشتے دار شامل
سپریم کورٹ نے مینوئل طریقے کے بجائے شیڈولڈ بینکوں کے ذریعے پنشنرز کے ذاتی اکاؤنٹس میں ادائیگی کا حکم دیا تھا۔
وزیراعلیٰ کی ہدایت پر28 جہادی اور خطرناک قیدیوں کو سکھر، لاڑکانہ اور نارا جیل منتقل کردیا گیا۔
وائس چیئرمین سمیت3 ڈائریکٹرز نے کروڑوں کے اخراجات، ٹھیکوں وبھرتیوں پر چیئرمین کو ذمے دار قرار دیدیا۔
متعلقہ سرکاری ادارے بھی غیر موثر، لاوارث بچوں اوراسٹریٹ چلڈرن کی بحالی کے لیے تین شہروں میں قائم دارالاطفال کم پڑ گئے۔
بیشتر انتظامی معاملات تاحال صوبائی وزارت ماہی گیری کے بااثر افراد چلا رہے ہیں
زمینوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ اور قبضے کا دیہات اور کچے کے علاقوں میں بھی مسئلہ برسوں سے درپیش ہے۔
ہر بجٹ میں کروڑوں روپے تاریخی مقامات کی مرمت پرخرچ کیے جاتے ہیں لیکن حالت دو تین برسوں تک بہترنہیں رہتی، ذرائع