عبدالرزاق ابڑو
-
سندھ کابینہ کا حجم 18ویں آئینی ترمیم سے متصادم
دوسرے مرحلے میں ہی وزرا کی تعداد 18، مشیر4 اورخصوصی معاونین کی تعداد 15 ہوگئی تھی۔
-
وزیراعلیٰ واپسی پرناراض ارکان کوکابینہ میں شامل کرینگے
دبئی میں کابینہ کی توسیع و ردوبدل کے امورطے کرینگے، ناموں کو حتمی شکل دی جائے گی
-
نثارکھوڑو کو داخلہ یا خزانہ کا قلم دان دینے کی تجویز پر غور
سندھ میں نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے بعد صوبائی کابینہ اور بیوروکریسی میں بھی تبدیلیاں لائی جائیں گی
-
سندھ کا 800 ارب کا بجٹ 10جون کوپیش کیے جانے کاامکان
حکومت سندھ نئے مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں10 فیصد اضافے کا ارادہ رکھتی ہے، ذرائع
-
سندھ کے 6 سرکاری محکموں نے عدالتی احکام پرعمل نہیں کیا
سپریم کورٹ کے احکام کے خلاف مذکورہ محکموں میں تاحال 82 نان کیڈر افسران کیڈر عہدوں پر کام کررہے ہیں۔
-
سندھ کا بجٹمختلف فیسیں بڑھانے کی تجویزمنظور
حکومت سندھ نے صوبے کے ریونیو کو بڑھانے کے لیے نئے مالی سال کے بجٹ میں مختلف ٹیکسوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
-
سندھ کے سرکاری محکموں میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
صرف محکمہ خوراک میں خریدی ہوئی گندم کو غیرمناسب طریقے سے ذخیرہ کرنے کی مد میں 7ارب 19 کروڑ کی بے ضابطگی ہوئی
-
سانحہ صفورا کے بعدطاقتوروزیرداخلہ سندھ کی تقرری پرغور
پیپلزپارٹی اورسندھ حکومت سے وابستہ بعض سیاستدانوں نے اپنے حق میں لابنگ تیزکردی
-
جام مہتاب ڈہر کو وزیر داخلہ سندھ بنانے کا فیصلہ
روبینہ قائم خانی سمیت بعض وزرا، مشیروں اور معاون خصوصی کو فارغ کردیا جائے گا
-
مالی وانتظامی امور کے باعث ہٹانے کی کوشش کی گئی سجاد سلیم
بحیثیت چیف سیکریٹری مجھے اوراپیکس کمیٹی کو بھی ان امور پر تحفظات تھے، وفاق کو جواب