Net News
-
شمالی کوریا نے روس کیساتھ دفاعی معاہدے کی توثیق کر دی
معاہدے کے تحت فریقین سے مسلح حملے کی صورت میں ایک دوسرے کی مدد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے
-
عدلیہ کا گلہ گھونٹ دیا نامعلوم افراد کا شکریہ عمر ایوب
یہ عوام کی نمائندگی نہیں کرتی، 31 اکتوبر کوترمیم منظور ہوجاتی تو کیا ہوجاتا۔
-
چین کا بھارت کو تائیوان کا قونصل خانہ کھولنے پر انتباہ
بھارت میں اس سے قبل نئی دہلی اور چنئی میں تائیوان کے قونصلیٹ موجود ہیں
-
قیمتیں طے کرنا نسلہ ٹاور گرانا عدلیہ کا کام نہیں فیصل واوڈا
وہ پشتونوں اور پنجابیوں میں نفرت کو ہوا دے رہا ہے، اس کے لمبے بال کاٹنے کا وقت آگیا
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 15 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں
امریکی ویسٹ ٹیکساس کے سودے 1.61 ڈالرکی کمی کے ساتھ 66.74 ڈالر فی بیرل میں ہوئے
-
یورپی یونین بیلا روس کے 31 اعلیٰ عہدیداروں پر پابندیاں
پابندیاں انتخابات میں دھاندلی،مظاہرین پر تشدد کرنے پر لگائی گئیں، وزیر داخلہ بھی شامل
-
امریکا سے تجارتی تنازعات حل کرنے کیلیے مزید مذاکرات ہونگے چین
مذاکراتی عمل ناکامی سے دوچار نہیں ہوا، معمول کے اختلافات ہیں جن کا حل ضروری ہے۔
-
مسلم خاندان ایک صدی سے نتھیاگلی کے تاریخی گرجا گھر کا نگہبان
محمد حسین کے بعد بیٹا شکرو خان اور اب پوتا وحید مراد گرجا گھر کی دیکھ بھال کررہا ہے
-
رمضان المبارک میں صحت مند رہنے کے آسان طریقے
چینی اور چربی سے بنی چیزوں سے پرہیز کیا جائے،ماہرین
-
نگراں وزیر اعظم کے لیے حتمی نام پر اتفاق ہوگیا خورشید شاہ
نگران وزیر اعظم کیلیے 6 ناموں پر غور کیا جن میں سے ایک پر اتفاق کر لیا گیا، قائد حزب اختلاف