Net News
-
پریانکا چوپڑا کی آسکر ایوارڈ میں نامزدگی کا امکان
آسکر نامزدگیوں کا اعلان 23 جنوری کو کیا جائیگا ‘ تقریب 4مارچ کو ہوگی
-
بھارت سے کشیدگی چین نے بھاری جنگی سازوسامان سرحد پر پہنچا دیا
چینی فوج کی مغربی کمانڈ نے ایک ماہ کے دوران گولہ بارود، فوجی گاڑیوں کو سڑک اور بذریعہ ٹرین تبت پہنچایا
-
روس نے30 امریکی سفارتکار نکال دیے
واشنگٹن، نیویارک سے نکالے گئے ہمارے35 سفارتکاروں کا امریکی حکومت نے حل نہ دیا
-
اسرائیل سے معاہدے بھارت 40 کروڑ ڈالر کے ڈرون خریدے گا
ٹیکنالوجی، پانی، زراعت شعبوں سمیت متعدد معاہدے، ’’یہ تعاون اس شادی کی طرح ہے جو آسمانوں پر طے پائی ہو‘‘
-
چین میں طوفانی بارشیں سیلاب 16افراد ہلاک 10 لاپتہ
سیلابی ریلوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 7 ہزار گھر تباہ،کئی افراد لاپتہ، لاکھوں ڈالر کا نقصان
-
ہانگ کانگ چین کا حصہ ہے اختلافات کی سازش ناکام بنادیں گے
یہ ملک کسی تحریک کے ذریعے الگ نہیں ہو سکتا،چینی صدر
-
عراق کا داعش کی خلافت ختم کرنے کا اعلان
سیکیورٹی فورسزنے8 ماہ کی شدیدلڑائی کے بعدتاریخی النوری مسجدکاکنٹرول سنبھال لیا
-
بھارت میں مردہ گائے پرفساد مسلمان کے مکان کو آگ لگا دی گئی
گریڈیہ ضلع کے بیریا گاؤں میں واقعہ،بلوائیوں کے حملے میںعثمان انصاری زخمی،اس کے گھر کو بھی جلا دیا، پولیس نے جان بچائی
-
بنگلہ دیش میں آسمانی بجلی گرنے سے 22 افراد جاں بحق
ہلاکتیں مختلف علاقوں میں ہوئیں، مرنےوالوں میں ایک جوڑا اورنوجوان بیٹی بھی شامل
-
یورپ جانے کا شوق بحیرہ روم میں126 تارکین وطن ڈوب گئے
لیبیا سے انسانی اسمگلروں نے ربڑکی کشی میں 130افرادکوسوارکیا