Net News
-
صومالیہ 2 ہوٹلوں پر خودکش حملے فائرنگ 19 افراد ہلاک
حملہ آوروں نے پہلے بارودسے بھری گاڑی ہوٹل کے داخلی دروازے سے ٹکرائی پھرفائرنگ شروع کر دی، میجر ابراہیم حسین
-
افغانستان کیلیے عالمی بینک کی 520 ملین ڈالر امداد اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کابل پہنچ گئے
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گیترس افغان صدرسمیت سول سوسائٹی تنظیموں سے ملاقاتیں کریں گے
-
ہنگو امریکی ڈرون حملہ حقانی نیٹ ورک کا کمانڈر3 ساتھیوں سمیت ہلاک
امریکی جاسوس طیارے نے کمانڈر ابوبکر کو تحصیل ٹل کے علاقے اسپین ٹل میں نشانہ بنایا
-
پاک افغان کشیدگی کم کرانے کیلیے چین نے ثالثی کی پیشکش کر دی
ہمسایہ ممالک کے تعلقات میں بہتری کے لیے چینی وزیر خارجہ وانگ یی جلد ہی کابل کادورہ کریں گے،افغان صدارتی بیان
-
قطر سعودیہ کشیدگی ٹرمپ ثالثی کیلیے تیار
شاہ سلمان کو فون، قطر کی تنہائی دہشت گردی کے خاتمے کا نقطہ آغاز ہوسکتی ہے، ٹرمپ
-
لندن برج حملہ جہلم میں خرم کے اہلخانہ کے ہوٹل میں سرچ آپریشن
جی ٹی روڈ پر مجاہد آباد علاقے میں سرچ آپریشن، خرم سیاسی شخصیت کا بھتیجا، 23 سال میں صرف 2 بار پاکستان آیا،ناصر ڈار
-
قطر سعودیہ کشیدگی صلح کیلیے امیر کویت جدہ پہنچ گئے
88سالہ امیر کویت شیخ الصباح آج شاہ سلمان سے ملاقات کریں گے، ترکی، ایران کے بھی رابطے، ٹرمپ بھی مصالحت کیلیے تیار
-
انٹرنیشنل جرنلزم ایوارڈ بھی شرمین عبید چنائے کے نام
میرے لیے نائٹ انٹرنیشنل جرنلزم ایوارڈ جیتنا بہت بڑے اعزاز کی بات ہے، شرمین عبید
-
کشمیریوں کے دل و دماغ جیتنے کیلیے گفتگو ضروری ہے مانی شنکر
مانی شنکر حال ہی میں ایک وفد کے ساتھ انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کا دورہ کر کے دہلی واپس آئے ہیں۔
-
فلسطین میں دوران رمضان طلاقوں پر پابندی عائد
روزے میں کھانے پینے اورسگریٹ کے استعمال پرپابندی لوگوں کے مزاج برہم کرنے کاباعث بنتی ہے، سربراہ اسلامی عدالت