Net News
-
بھارت میں گائے بیل بھینس اونٹ ذبح کرنے پر پابندی
بھارتی وزارت ماحولیات نے انسداد بے رحمی حیوانات قانون کے تحت پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
-
شام میں امریکی اتحادی فوج کی بمباری 100 افراد ہلاک
بمباری صوبہ دیر الزورکے قصبے المیادین میں داعش کے رہائشی علاقے پرکی گئی، رپورٹ
-
بھارت میں 22 مسلمانوں نے ہندو مذہب اختیار کر لیا
مذہب تبدیل کرنے کی تقریب ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کی نگرانی میں ہوئی۔
-
ہیکرز نے ریلیز کے لیے تیار ہالی ووڈ فلم ہیک کرلی
ڈزنی فلم کمپنی سے بھاری تاوان مانگ لیا،انکار پرفلم ریلیز کرنے کی دھمکی دیدی
-
کشمیری طلبہ کے مظاہروں نے بھارت کو ہلا دیا
سری نگر کا لال چوک میدان جنگ بن گیا، ’’ گو انڈیا گو‘‘ نعرے، فورسز کے تشدد سے کئی طالبات زخمی
-
نیویارک فیشن شو پریانکا کا لباس مذاق بن گیا
کچھ نے کہا گلیاں صاف کرنے کی مہم کے لیے پریانکا کو مہم کا سفیر مقرر کردیا گیا ہے
-
اسٹیج سے گرکرزخمی ہونے والی نامورمصنفہ فرزانہ نازانتقال کرگئیں
فرزانہ ناز کا گزشتہ سال ہی پہلا شعری مجموعہ ’’ ہجرت مجھ سے لپٹ گئی ہے‘‘ شائع ہوا تھا جسے کافی سراہا بھی گیا تھا
-
امریکی الیکشن ہیکنگ میں ملوث روسی ایجنٹس کی شناخت ہوگئی
خفیہ ایجنسیوں نے روسی ہیکنگ کی نشاندہی کی، ٹرمپ کا یقین نہ کرنا بیوقوفی ہے، جوبائیڈن
-
نعمان جاوید ’’کبیر‘‘ میں ’’چائے والے‘‘ کے بڑے بھائی بنیں گے
فلم میں میرا کردار ولن کا ہے اور اسے اگلے سال عید سے قبل تیارکرلیا جائیگا، گلوکار
-
پرویزمشرف کا 2018 کے انتخابات کے لیے نئی پارٹی تشکیل دینے کا اعلان
متحدہ یا پی ایس پی پارٹی اردو اسپیکنگ کمیونٹی تک محدود ہیں، مشرف