Cultural Reporter
-
متیرا ’’تم ہی تو ہو‘‘ کے لیے آئٹم گرل سے ولن بن گئیں
فلم آئندہ سال عیدالضحی پر ریلیز کی جائے گی۔
-
فلموں کی کامیابی نے کراچی فلم انڈسٹری کو زندہ کردیا مہتاب شاہ
پاکستان کی فلم انڈسٹری کی بحالی فنکاروں کے لیے ایک بہت بڑی خوش خبری ہے، مہتاب شاہ
-
فلم تفریحی کے ساتھ بامقصد بھی ہونی چاہیےزیبا بختیار
اچھی اور معیاری فلمیں ضرور بن رہی ہیں لیکن اچھی کہانی کی اب بھی کمی محسوس ہورہی ہے،زیبا بختیار
-
سنگیتا اور جاوید شیخ نے اپنی نئی فلموں کی تیاری کرلی
فنکاروں کا انتخاب اورشوٹنگ کے شیڈول کاا علان اسی ماہ کردیا جائے گا
-
عوام صرف پاکستانی فلم دیکھنا چاہتے ہیںمصطفی قریشی
عید اور بقر عید پر ہم نے ہمیشہ بھارتی فلموں کی نمائش کی مخالفت کی ، مصطفی قریشی
-
عید پر پاکستانی فلموں نے بالی ووڈ فلم کو پچھاڑ کر رکھ دیا
شائقین کا رش دیکھ کر بعض سینماؤں میں بھارتی فلم کے شوز پاکستانی فلموں کودے دیے گئے
-
انڈسٹری کی بحالی کے باوجود موسیقی میں بہتری نہیں ہوئی شبانہ کوثر
موسیقی کے میدان میں ہمارے پاس دنیا کے بہترین گائیک ، نغمہ نگار اور میوزک ڈائریکٹر ہیں، شبانہ کوثر
-
ریما اور شان کے فلم انڈسٹری میں 25 برس مکمل
دونوں نے پہلی مرتبہ 1990 میں ہدایتکار جاوید فاضل کی ’’بلندی‘‘ میں ایک ساتھ کام کیا
-
’’سوال 7 سوکروڑ ڈالرکا‘‘میں منفرد کردار ہےغلام محی الدین
بیٹے علی محی الدین کے ساتھ اس کی پہلی فلم میں اسکرین شیئر کرنے پر بہت خوش ہوں، غلام محی الدین
-
اب جاندار کہانی والی فلم ہی کامیاب ہوگی ندیم
انڈسٹری کی بحالی کے بعدمعیاری فلم تیار کرنا پروڈیوسرز اور ہدایتکاروں کی ذمے داری ہے