Cultural Reporter
-
بھارتی فلموں سے انڈسٹری کو نقصان ہوگا ندیم
رواں سال معیاری فلموں کی نمائش ہوگی سینما مالکان کو اپنا رویہ تبدیل کرناچاہیے
-
وحید مراد فلم انڈسٹری کے بے مثال اداکار تھے شبنم
عندلیب، سمندراوربندگی میں وحید مراد کیساتھ کام کیا، انکی اداکاری میں بے ساختگی تھی
-
فرحان اور سہیل کی ’’وسل‘‘ 17 فروری کو نمائش کیلیے پیش کی جائے گی
فلم کی عکسبندی اسلام آباد، بلوچستان اور افغانستان کے بارڈر پر شوٹ کی گئی ہے۔
-
غلام محی الدین نے ’’مولا جٹ ٹو‘‘ میں کام کرنے سے معذرت کرلی
جس کردار کے لیے منتخب کیا وہ میرے مزاج کے مطابق بہتر نہیں لگا، اداکار
-
شفقت امانت اور یونس خان چولستان ریلی میں پرفارم کریں گے
روایتی کلچر کو پروموٹ کرنیوالے پروگراموں کا حصہ بن کر خوشی ہوتی ہے، شفقت امانت
-
اداکارہ سورن لتا کی 9 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
سورن لتا کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ پاکستان کی پہلی سپرہٹ فلم’’پھیرے‘‘کی ہیروئن تھیں
-
آزادی کشمیر کے موضوع پر فلم ’’آزادی‘‘ کا ٹریلر جاری
فلم کی کہانی اپنا سب کچھ کشمیر کی آزادی کیلیے قربان کرنیوالے نوجوان کے گرد گھومتی ہے
-
ملکہ پکھراج کی 13ویں برسی آج منائی جارہی ہے
ملکہ پکھراج 4 فروری 2004 ء کو 90برس کی عمر میں انتقال کرگئیں تھیں۔
-
اداکار خیام سرحدی کی 6 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
یونان سے اداکاری کی تعلیم حاصل کی، ’’وارث‘‘ سمیت کئی ڈرامہ سیریلزمیں کام کیا
-
شبنم بیٹے رونی گھوش کے ہمراہ 9 فروری کو پاکستان آئیں گی
ماضی کی معروف اداکارہ آکسفورڈ کے تحت لٹریچر فیسٹیول میں شرکت کریں گی