Cultural Reporter
-
گلوکارہ مہناز بیگم کی چوتھی برسی آج منائی جارہی ہے
مہناز طویل عرصے سے ہائی بلڈ پریشر اور پھیپھڑوں کے انفیکشن میں مبتلا تھیں۔
-
پاکستانی فلم میں کام کرکے خوش ہوں سحرش خان
مجھے خوشی ہے میرا ڈیبیو ایک بڑے ڈائریکٹر کی فلم سے ہورہا ہے، سحرش
-
این سی سی اے نے خوش لباس شخصیات کااعلان کردیا
مردوں میں احسن اقبال، نوید قمر، اعتزاز احسن، سکندر حیات، ندیم، جاوید شیخ شامل
-
سید نور کی فلم ’’چین نہ آئے‘‘ کی شوٹنگ کراچی میں شروع
فلم جلد مکمل کرنا چاہتا ہوں کراچی ،لاہوراور دیگر شہروں میں عکسبندی ہو گی،ہدایتکار
-
عادل مراد نے ایک مرتبہ پھر فلم انڈسٹری میں انٹری دیدی
میری کوشش ہوگی کہ فلم انڈسٹری میں اپنی واپسی کو یادگار بناؤں، عادل مراد
-
جواد احمد نے گانا ’’ہم ہیں نوجواں‘‘ اور دستاویزی فلم جاری کردی
سیاست میں آنے کا ارادہ نہیں، مزدورں اور کسانوں کیساتھ آواز اٹھاؤں گا، گلوکار۔
-
عینک والا جن کی ’’بل بتوڑی‘‘ نصرت آرا پر فالج کا حملہ
اداکارہ کو گنگارام اسپتال لیجایا گیا ڈاکٹروں نے ادویات دیکر2 گھنٹے بعد ڈسچارج کردیا۔
-
پوجا بھٹ واہگہ بارڈر کے راستے بھارت واپس چلی گئیں
بالی ووڈ اداکارہ و ہدایتکارہ ایک ہفتہ کے دورے پر آئیں تھیں، گلوکار علی عظمت نے الوداع کیا۔
-
گلوکار امانت علی اور بینا کا گانا ’’شکریہ شکریہ‘‘ کا ٹیزر لانچ
میوزک ڈائریکٹر نوید واجد ناشاد ، پروڈیوسر خرم ریاض اور ہدایتکار شعیب خان ہیں
-
انور مقصود اپنی فن مصوری پرکتاب لکھنے میں مصروف
انور مقصود نے پوری دنیا میں آرٹ لووور کو اپنی طرف متوجہ کیا