Cultural Reporter
-
عمران مانی فلم ’’دیوار‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گے
عمران علی مانی کا ’’وسل‘‘ میں اس کی پرفارمنس نے مجھے بے حد متاثر کیا، ہدایتکار علی جبران
-
کراچی کے سینئراسٹیج ہدایتکاروں نے نئے سال کی منصوبہ بندی کرلی
فروری ڈرامہ فیسٹیول ہو گا ،فنکاروں نے بھر پور تعاون کی یقین دہانی کرادی۔
-
’’جذبہ‘‘ رواں سال کی آخری فلم کل ریلیز ہوگی
حب الوطنی کے موضوع پر بنائی جانیوالی فلم کی کامیابی کیلیے کام کررہے ہیں، اسد جاوید
-
2016 میں عالمی شہرت یافتہ کئی پاکستانی فنکار رخصت ہوئے
امجد صابری، اے نیر، حبیب، بجیا،ندا فاضلی، مستانہ، معشوق سلطان یادیں چھوڑ گئے
-
’’سایہ خدائے ذوالجلال‘‘ 16دسمبر کوریلیز کرنے کی تیاریاں
آئی ایس پی آر کے تعاون سے تیارفلم کی تشہیری مہم جاری،فلم کامیاب ہوگی ،معمررانا
-
ماہرہ خان نے صبا قمر کو مستقبل کی سپراسٹار قراردے دیا
فلم میں صبا قمر نے لاجواب اداکاری سے میرا دل جیت لیا ہے، ماہرہ خان۔
-
استاد دامن اورکوثرپروین کی برسی آج منائی جارہی ہے
استاددامن نے میٹرک کے بعد باقاعدہ شاعری کا آغازکیا،30فلموں کیلیے گیت بھی لکھے
-
بالی ووڈ فلم ’’ڈیئر زندگی‘‘ میں علی ظفر کے ساتھ دھوکا ہوگیا
ان کی آواز میں ریکارڈ2 گانے بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کی آواز میں ڈال دیے گئے
-
صبا قمر اور عظیم سجاد کی فلم ’’8969‘‘ سنسر بورڈ سے پاس
فلم کی موسیقی سے لے کرپوسٹ پروڈکشن تک پاکستان میں کرائی گئی ہے، فلمساز
-
فلم ’’جذبہ‘‘ 16دسمبر کو ریلیزکی جائے گی اسد جاوید
ڈسٹری بیوٹرسے معاملات طے ہوچکے، بھرپور تشہیری مہم چلائی جائے گی