Cultural Reporter
-
سہیل خان کی ’’شور شرابہ‘‘ کا ٹیزر سوشل میڈیا پر جاری
فلم ’’شور شرابہ‘‘ کا آٹھ سیکنڈ کا ٹیزر سوشل میڈیا پر لانچ کردیا ہے۔
-
فلم ہو یا ٹی وی ڈرامہ انتخاب سوچ سمجھ کر ہی کرتی ہوں عائشہ خان
نئے فلم میکرز نے بالی ووڈ کے مقابلے میں اچھی فلمیں بنا کر ثابت کردیا کہ انھیںوسائل دیے جائیں تو مایوس نہیں کریں گے
-
چاکلیٹی ہیرووحید مراد کو بچھڑے 33 برس بیت گئے
وحید مراد کی رہائشگاہ پر پرنس وحیدی کلب، لوورزآف وحید مراد تقریبات کا انعقاد ہوگا
-
آئندہ ماہ بڑے بجٹ کی 4 پاکستانی فلمیں نمائش کیلیے پیش ہوں گی
یلغار، شور شرابہ ،مولا دے اورسایہ خدائے ذوالجلال کو ریلیز کرنے کی تیاریاں جاری
-
عروہ حسین ’’میں پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ کا حصہ بن گئیں
فلم میں بہروز سبزواری کی اہلیہ، جاوید شیخ کی بہن، ثمینہ پیرزادہ اور صبا حمید بھی شامل
-
فلم ’’سیلوٹ‘‘ 2 دسمبر کو ’’آئی ایم جی سی‘‘ کے بینر تلے ریلیز ہوگی
فلم خودکش حملہ آور کو روکتے شہید ہونیوالے اعتزازحسن پر بنائی گئی ہے
-
امین اقبال کا فلم ’’رہبرا‘‘ بنانے کا اعلان پوسٹر لانچ کردیا
فلم میں سنتوش کمار اور صبحیہ خانم کی نواسی سحرش خان مرکزی کردارنبھائیں گی
-
امجد صابری کی شہادت کے بعد فن قوالی زندہ رکھنا چاہتا ہوں شمائل
والد مقبول صابری (مرحوم)کی قوالی ’’پیسہ بولتا ہے‘‘ کو نئے انداز سے ریکارڈ کرایا ہے
-
سندھ سنسر بورڈ نے فلم جذبہ کونمائش کی اجازت دیدی
فلم کا خیال وطن سے محبت پر مبنی ہے،ریلیزکی تاریخ کا اعلان جلدہوگا، اسد جاوید
-
خوبصورت اداکار درپن کو بچھڑے 37برس بیت گئے
گزشتہ روز برسی منائی گئی، اصل نام سید عشرت عباس تھا،سنتوش کمار کے بھائی تھے