US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
ہمارے یہاں اتنا چور نہیں بولتے جتنا اُن کے لنگوٹ بولتے ہیں۔
بیٹا اُس بات کو وقت گزرگیا اور آج حالات پہلے جیسے نہیں آج تمام وادیاں محدود ہوکر ہمارے اپنےگھروں تک محدود ہوگئی ہیں۔
احتجاج کے اوربھی طریقے ہوسکتے ہیں تو پھرکیونکر کاروبار زندگی بند کرواکرسینکڑوں گھروں کو حالت سوگ میں مبتلا کیاجاتا ہے۔
اماں کی چنگیر میں وہ اُس کے حصے کی روٹی اکثر مجھ کو یاد آنے لگتی تھی
وقت کے ہاتھوں لٹنے کے بعد میرے پاس بس ایک عزت کی دولت ہی بچی تھی اب مجھے اپنی اسی دولت کو بچانا تھا!
پہلے کہا جاتا تھا کہ ’ذلت کی سی این جی سے عزت کا پٹرول اچھا‘ مگر افسوس کہ اب تو پیٹرول بھی عزت سے نصیب نہیں۔
دیکھ لیں ہماری جیت سےمخالف پارٹی کن اوچھے ہتھکنڈوں پر اُترآئی ہے کہ ہماری پارٹی کے کارکنوں کوٹارگٹ کرنا شروع کردیا ہے۔
گزرے ہوئے پانچ سالوں کے ہردن نے میرے وجود کے ڈھول پر پڑنے والے ہاتھوں کی تھاپ نے میرا حلیہ ہی بگاڑ کر رکھ دیا تھا۔
نئے سال کے پہلے دن کی بنیاد فائرنگ کی پہلی گولی کی صورت آپ نے خود کی تو باقی دن تو دہشت گرد اس حالت کو مستقل رکھتے ہیں
بابا کیا تھر میں بھی دہشت گرد گُھس گئے ہیں؟ بچوں کے ایسےغیرمتوقع سوال ہر صاحبِ اولاد کو ذہنی اذیت میں ڈال دیتے ہیں.