US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
اُس وقت مجھے سمجھ آیا کہ گھر کی دہلیز کے باہر اکیلی اور تنہا محبت دہلیز کے اندر کی محبتوں سے کیوں ہار جاتی ہے۔
اُف! میرے خدا یہ دوہری موت کی اذیت۔۔۔ بھلا ایک انسان کو دو بار موت کیسے آسکتی ہے؟
حد تو یہ ہوئی کہ اپنی پٹائی لگانے والے سے شکایت کرنیکے بجائے وقارذکا اپنے پرستاروں کو کہہ رہے ہیں کہ زیادہ چسکے مت لیں
اس بار عقل کا مظاہرہ کیا جائے گا یا حکومتی روایت کے تحت پھر یہ کرسی سیاسی و ذاتی مفادات کی نظر ہوجائے گی؟
اس پریشان صورتحال میں مجھے سمجھ آگیا تھا کہ مجبوریاں کس طرح کسی کے پیچھے اندھوں کی طرح چلنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔
ترک عوام کیجانب سے غیر معمولی ردعمل کی ایک وجہ تو یہ بھی ہے کہ وہ ملک میں رائج جمہوری نظام سے مکمل طور پر مطمئن ہے۔
جب ریحان نے طلاق کے یہ تین لفظ بولے تو شادی کے ان پانچ ماہ میں پہلی بار ایسا لگا کہ میں نے کھل کر سانس لی ہو۔
یہ واقعہ سستی شہرت کا شاخسانہ لگتا ہے، اور جسطرح کی کوریج دونوں کو ملی ہے اسکو دیکھ کرتو کامیابی کے اشارے ہی ملتے ہیں۔
نیچے سوتی ہوئی اماں کی نہ تو آئینہ کے ٹوٹنے کی آواز پر آنکھ کُھلی، نہ اس کے ٹوٹنے پر۔
بیٹا پراٹھا پلیٹ میں ہی رکھ لیتی۔ کیوں؟ مجھے کونسا تم نے بیاہ کر سسرال بھیجنا ہے جو یہ ڈھنگ سلیقے سکھا رہی ہو اماں؟