سلیم خالق
-
میدان سے باہر بھی پی ایس ایل میں رسہ کشی جاری
ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے ساتھ ہی فرنچائزز کے ساتھ بورڈ کا معاہدہ ختم ہو جائے گا
-
"بابر یا کوہلی؛ کنگ وہی ہوتا ہے جو سب پر حکومت کرے"
بْرا وقت سب پر آتا ہے، مجھے یقین ہے پاکستان کی دوبارہ ایک اچھی ٹیم بنے گی، سر ویوین رچرڈز
-
وارنر بھائی اور کتنا انتظار کریں
ڈیوڈ وارنر کو کراچی کنگز نے 9 کروڑ روپے دیے ہیں،اس میں کرکٹ بورڈ کا بھی کنٹری بیوشن ہے
-
علی ترین کے بعد "پی ایس ایل ماڈل" پر ایک اور فرنچائز اونر نے سوال اٹھادیا
اونر شپ اور حقوق پی سی بی کے پاس ہیں ہم محض نگراں ہیں، عاطف رانا
-
پی ایس ایل کی فریاد
اگر مجھے بھی بنگلہ دیشی لیگ جیسا بنانا چاہتے ہیں تو ٹھیک ہے جو کرنا ہے وہ کریں
-
فرنچائز ٹیم ڈائریکٹر نے دورباہ پی ایس ایل کھیلنے کا عندیہ دیدیا
اس سیزن میں ٹیم زیادہ مضبوط ہے اور اب فائر پاور بھی ہمارے پاس ہے، سابق کپتان
-
قومی ٹیم میں واپسی؛ سُسر کا کیا کردار ہے؟ شاداب بول اُٹھے
سابق کرکٹر کے ساتھ تعلق کو بار بار دہرایا جائے تو دکھ ہوتا ہے، آل راؤنڈر
-
"پی ایس ایل میں نسیم شاہ کو جلد بیٹنگ کیلئے بھیج سکتے ہیں"
ہمارا ہدف مسلسل دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کرنا ہے، کپتان اسلام آباد یونائیٹڈ
-
سلمان بٹ کو کمنٹری پینل کا حصہ کیوں بنایا؟ فرنچائزز ناخوش
پی ایس ایل فرنچائزز کے مطالبے کو حکام نے ہوا میں اُڑا دیا
-
پی ایس ایل میچز میں بیٹنگ کیلیے جلدی کیوں آئے؟ شاہین نے وجہ بتادی
میرا آل راؤنڈر بننے کا کوئی ارادہ نہیں، بولنگ پہلی ذمہ داری ہے، کپتان لاہور قلندرز