رضوان شہزاد
-
موسمیاتی آفات فنڈ کے قیام میں پاکستان کا اہم کردار ہے برطانیہ
کوپ 28 کانفرنس میں فنڈ برطانیہ کی ترجیح ہو گا، ہائی کمشنرجین میریٹ
-
شناختی کارڈ کا نہ ہونا خواتین ووٹرز کے کم ٹرن آوٹ کی بڑی وجہ
10 ملین سے زائد خواتین حق رائے دہی سے محروم ہو جاتی ہیں،فرحت اللہ بابر
-
آئی ایم ایف اور کیپسٹی چارجز حکومت بجلی کے بھاری بلوں کے سامنے بے بس
دوبرسوں میں بجلی کی قیمت 16روپے سے30 روپے یونٹ ہوگئی،ہربل کے ساتھ 40 سے 50 فیصد دیگرٹیکس وصول کیے جاتے ہیں
-
نیب کے اپنے 44 افسر و اہلکار کرپشن میں ملوث کئی برطرف اکاؤنٹس کمیٹی میں انکشاف
ایڈیشنل ڈائریکٹر رومان ظہیر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ثاقب فاروق، گریڈ 16 کے زین العابدین کوبدعنوانی ثابت ہونے پر برطرف کیا گیا
-
افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کا ثبوت نہیں ملا پاکستان
300 کیمروں کی مدد سے پورا روٹ چیک کیا گیا،اغوا یا تشدد ثابت نہیں ہوا۔
-
الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی تیاری پر 25 ارب روپے کی لاگت کا تخمینہ
ٹریننگ، پرنٹنگ، سیکیورٹی و دیگر اخراجات شامل نہیں، اخراجات کم ہو سکتے ہیں، ذرائع
-
TLP پرپابندی نظرثانی درخواست کیلیے جائزہ کمیٹی قائم
کمیٹی نمائندہ وزارت قانون اور داخلہ کے 2جوائنٹ سیکریٹریز پرمشتمل ہوگی، وزیرداخلہ
-
سینیٹ انتخابات کے بعد وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان
وزیر اعظم اہم وزرا کی کارکردگی سے ناخوش، ڈلیور کرنے والے ہی کابینہ میں رہیں گے، وفاقی وزیر
-
سینیٹ انتخابات PTI اکثریت کے باوجود مکمل کنٹرول نہیں لے پائے گی
21 سیٹیں جیت کر تعداد 28 ہو گی، پی پی کا 19سیٹوں کے ساتھ دوسرا نمبر ہو سکتا ہے۔
-
نیب حکام کیخلاف تحریک استحقاق سنجرانی اور مانڈوی والا آمنے سامنے آ گئے
رولز کے تحت ریکوزیشن اجلاس میں مذکورہ ایجنڈا کو زیرغور نہیں لایا جا سکتا،ظفرالحق کے نام سیکریٹریٹ کا خط