Syed Naveed Jamal
-
275 سے زائد سعودی سروسزویزوں کی درخواست مسترد
وفاقی وزیرسردار یوسف نے سعودی سفیر سے ملاقات میں ویزوں کی درخواست کی تھی
-
آزادکشمیرمیں ناکامی پرپی ٹی آئی کارکنان مایوسی کا شکار
پارٹی میں ہلچل، کارکنوں کا بیرسٹر سلطان ودیگر مرکزی قائدین کوہٹانے کا مطالبہ
-
وزیراعظم کا کم آمدن والے شہریوں کیلیے سستے مکانات کاوعدہ وفانہ ہوسکا
وزیراعظم نے اسمبلی سے پہلے خطاب میں سالانہ10لاکھ سستے مکان بنانے کاوعدہ کیاتھا
-
پاکستان ریلوے کا 69 لوکو موٹوز انجنز کو بحال کرنے کا فیصلہ
مذکورہ لوکوموٹوکی درآمد رواں سال کے آخرمیں شروع ہو جائیگی
-
2 برس میں31 ریلوے اسٹیشنوں کو اپ گریڈ کرنے کا منصوبہ
کچھ ریلوے اسٹیشنز کی آرکیٹیکچرل اور اسٹرکچرل ڈرائنگ کو حتمی شکل دی جا رہی ہے, ذرائع
-
مہاجرین کی واپسی افغان وفد 19جولائی کو پاکستان آئے گا
6 ماہ کی مہلت 30جون کو ختم ہو گی،حکومت تاحال واپسی کیلیے پلان وضع نہ کر سکی
-
پی ٹی آئی کے ناراض ایم این ایز کی ایم پی ایزکو ساتھ ملانے کی کوششیں عمران خان برہم الزامات کے شواہد طلب
ناراض ارکان آج پشاور میں 10 سے زائدایم پی ایزسے مل کر آئندہ کا لائحہ عمل دینگے، ذرائع
-
نواز شریف پانامہ لیکس پر پھنس گئے اب جانا ہی ہو گا عمران
سیاسی جماعتیں ٹی او آرز پر اکٹھی نہیں ہوتیں تو سڑکوں پرنکلیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
-
اقتصادی راہداری مغربی کوریڈور پر ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن کیلیے اسٹڈی کرانے کا فیصلہ
روہڑی تا کوئٹہ، سبی سپونزند 384، کوئٹہ تا کوٹلہ جام 538، کوئٹہ تفتان 638 کلو میٹرٹریک شامل
-
ریلوے کو اراضی کی لیز سے2سال میں364کروڑ کی آمدن
پاکستان ریلویزکی ملک بھرمیں اس وقت تک چارہزارتین سوایک اعشاریہ چھ سوپچپن ایکڑ اراضی پرقبضہ مافیہ کاقبضہ ہے،دستاویزات