علامہ سید شاہ تراب الحق قادری
-
یتامٰی کی نگہداشت کا اجر عظیم
سرکاردوعالمؐ نے فرمایا:مسلمانوں کے گھروں میں سب سے بہترگھروہ ہے جس میں کوئی یتیم ہو اوراس کے ساتھ اچھاسلوک کیاجاتاہو۔
-
شوہر و بیوی کے حقوق و فرائض
حضور ﷺ نے فرمایا: ’’کامل مومن وہ ہے جس کے اخلاق اچھے ہوں اور تم میں بہترین وہ ہیں جو اپنی بیویوں سے اچھا سلوک کریں۔‘‘
-
یتیموں کی نگہداشت
آپؐ نے فرمایا: ’’ میں اور یتیم کی پرورش کرنے والا جنت میں اس طرح اکٹھے ہوجائیں گے۔ ‘‘
-