سہیل یوسف
-
پاکستان بایو انجینیئرنگ اور ٹیکنالوجی سے استفادہ کرسکتا ہے یوآئی ٹی یونیورسٹی سیمینار
یوآئی ٹی یونیورسٹی کے ایک روزہ سیمینار میں ممتاز ماہرین نے ابھرتی ہوئی بایوٹیکنالوجی کا تفصیل احوال پیش کیا
-
درخت ہیں تو ہم ہیں
ماحولیاتی آلودگی اور کلائمیٹ چینج کے نہایت واضح خطرات کے تحت، پاکستان میں اس وقت شجرکاری کی شدید ضرورت ہے
-
ڈاکٹررضی الدین صدیقی ممتاز ریاضی داں و ماہرِ طبیعیات
ڈاکٹر رضی الدین صدیقی ایک ہی وقت میں کئی علوم کے درجہ کمال پر فائز تھے
-
پاکستانی سائنسدانوں نے چائے کی استعمال شدہ پتی سے ماحول دوست کوانٹم ڈاٹس بنالیے
گرافین کوانٹم ڈاٹس کو حیاتیاتی اور ماحولیاتی نظام میں بطور سینسر استعمال کیا جاسکتا ہے
-
آلودہ فضا سے بیمار ہونے والوں میں کراچی کےعوام سرِ فہرست ہیں ماہرین
کراچی میں ہواوفضا کےناقص ترین معیار سے ہرعمر کے افراد مختلف امراض کے شکار ہورہے ہیں
-
پاکستانی آسٹریلوی ماہرین نے خردبینی پلاسٹک جذب کرنے والا مقناطیسی پاؤڈر بنالیا
آرایم آئی ٹی یونیورسٹی کی ایجاد ایک گھنٹے میں آلودگی اور پلاسٹک ذرات کھینچ نکالتی ہے جسے بنانا بہت آسان بھی ہے
-
شجرکاری وقت کی اہم ضرورت
کراچی شہر کو کروڑوں درختوں کی ضرورت ہے، اس شجرکاری میں سب کو مل کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا
-
پاکستانی طلبا و طالبات نے 14 ممکنہ نئے سیارچے دریافت کرلیے
ناسا اور انٹرنیشنل ایسٹرونومیکل سرچ کولیبریشن کے تعاون سے مریخ اورمشتری کے درمیان سیارچوں کو شناخت کیا گیا
-
پاکستانی سائنسدانوں نے مقامی طور پر کم خرچ جراثیم کش کپڑا تیارکرلیا
ہفت روزہ نیچر کے مطابق اینٹی بیکٹیریئل کپڑے کو طبی، تجارتی اور پیکنگ مقاصد کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے
-
کہکشاؤں کے رقص اور ستاروں کی نرسری جیمز ویب دوربین کی نئی تصاویر جاری
نئی تصاویر میں آبی بخارات کے حامل سیارے اور کہکشاؤں کے مجموعے کو بھی دیکھا جاسکتا ہے