تازہ ترین 
< >
rss

 رضوانہ قائد

ہیلمٹ پہننے کی سختی اور ہماری خواتین کا مزاج

حکومت کیجانب سے مردوں کی جان کے بعد خواتین کی زندگیوں کی فکر قابل ستائش ہے، لیکن پبلک ٹرانسپورٹ کی بہتری زیادہ اہم ہے۔

October 11, 2016

دوسری شادی کی اہمیت

عورت کو بیوگی اور تنہائی کے دکھوں سے چھٹکارہ کون دلائے گا؟ معاشرے کے ذمہ دار، دانشور، سماجی رہنما یا علماء حضرات؟

July 5, 2016

آمد رمضانِ کریم مبارک

افسوس تو اس بات پر کہ ہم رمضان کے سالانہ تربیتی پروگرام سے گزر کر بھی خود کو اس مقام پر پاتے ہیں جہاں رمضان سے قبل تھے

June 5, 2016

حلقہ این اے 245 کا ضمنی معرکہ

امید مسلمان کی شان ہے، اسلیے مایوسی کا گھپ اندھیرا ختم کرکے اپنے علاقے اور ملک کی ترقی کیلئے ووٹ کا درست استعمال کیجئے

April 6, 2016

فخر کیجئے کہ آپ عورت ہیں!

کیا یہ مساوات کےمنافی نہیں کہ مرد صرف معاش کی ذمہ داریوں تک محدود رہے اورعورت اپنی فطرت اور طاقت سے بڑھ کربوجھ اٹھائے؟

March 8, 2016

شادی کیجیے شادی!

آج کے والدین زیادہ تعلیم یافتہ اور با شعورہیں اسی لیے وہ اپنے بچوں کی شادی کیلئے بزرگوں سے مشورہ لینا پسند نہیں کرتے۔

January 14, 2016

آؤ خود کو ووٹ دیں!!!

قیادت کے انتخاب کو محض سیاسی ہار جیت اور دنیا کا کھیل سمجھنے کے بجائے دینی ملی و قومی فریضہ سمجھنا ہوگا۔

December 4, 2015

ابراہیمؑ، جس نے وفا کا حق ادا کردیا!

اُس وقت فقط مٹی کے بت تھے پوجنے کے لیے، آج زمانے کے بدلتے رنگوں نے ان میں بھی تنوع پیدا کردیا ہے۔

September 23, 2015

جنگل میں منگل تیرے ہی دم سے ہے

کراچی کے ہنگامی ماحول سے نکل کر یہاں کے ہوشربا نظاروں نے ہمیں جیسے جادو نگری میں دھکیل دیا تھا۔

August 30, 2015

پیارے بچو، چھٹیاں مبارک ہوں!

والدین کی ہمت و محبت اور سہولیات کا حکمت کے ساتھ استعمال، بچوں کی مہارتوں اور قابلیتوں کو مثبت رُخ فراہم کرسکتی ہے

June 10, 2015
5