رضوانہ قائد
-
غیرت برائے فروخت
یہ کیسی ’’مدینے کی ریاست‘‘ ہے کہ ریاست کے قانون کے بجائے ظالم وڈیرے فیصلہ کرنے اور سزا دینے کےلیے آزاد ہیں
-
اکیلی بیٹیاں ان پڑھ مائیں
کچی آبادیوں میں کچے ذہنوں والی شریف بچیوں کی آئیڈیل آزادخیال، حیا کی دہلیزپار کرتی لڑکیاں! ماں کی چشم پوشی یا بےخبری؟
-
ڈاکٹر عافیہ صدیقی وبا کے دنوں میں قید کے 17 سال مکمل
عمران خان نے 2008 میں سب سے پہلے عافیہ کےلیے آواز بلند کی اور انکی رہائی کو 2018 میں اپنے انتخابی منشور کا حصہ بنایا
-
عفت و وفا کے ہار کی منتظر پاکستانی عورت
عورت کو سب سے زیادہ حقوق اور آزادی اسلام نے دی ہے اور اس کی آزادی کےلیے آواز ’’دوسرے‘‘ لوگ اٹھا رہے ہیں
-
مجرم شکیل آفریدی کے بدلے مظلوم عافیہ کی رہائی اب نہیں تو کبھی نہیں
عافیہ صدیقی پر تو دہشت گردی کا صرف الزام ہے لیکن ڈاکٹر شکیل آفریدی انسانیت کا ثابت شدہ مجرم ہے
-
پروڈکٹ کی تشہیر یا معاشرے کی تخریب
بے باکی تو دیکھیے کہ کپڑے دھونے والے پاؤڈر کا اشتہار ہے لیکن کپڑوں سے داغ دھبوں کی دھلائی کا ذکر تک نہیں
-
تعلیم کے ذریعے تبدیلی
پورامعاشرہ تعلیم کے صرف ایک مقصد ’معاش‘ کےلیے کوشاں ہے اور مہنگے ترین اداروں سے معاشی حیوان معاشرے میں بھیجے جارہے ہیں
-
سادہ شادی عام کرو
پاکستانی مسلمانوں میں جہیز کی رسم، ہندوستان میں ہندوؤں کے ساتھ باہمی میل جول کے باعث معاشرتی رواج کے طور پر رائج ہوئی
-
سقوطِ ڈھاکہ ’’خون اور اور آنسوؤں کا دریا‘‘
سقوطِ ڈھاکہ کے صحیح حالات نئی نسل تک پہنچائے ہی نہیں گئے، ایسا لٹریچر پھیلایا گیا جس سے غلط معلومات عام ہوئیں
-
انسدادِ تجاوزات مہم غریب کا جھونپڑا مسمار لیکن بلڈر مافیا پر مہربانیاں
کیا انسدادِ تجاوزات مہم میں صرف غریبوں پر گرفت اور امیروں سے چشم پوشی ریاستِ مدینہ‘ کی بدنامی نہیں؟