Wasiq Muhammad
-
کراچی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب دھماکا 3 غیرملکی جاں بحق 17 زخمی
واقعہ دہشت گردی کا نتیجہ ہے، دہشت گردوں نے ایک کار کو نشانہ بنایا جس میں غیر ملکی سوار تھا، وزیر داخلہ سندھ
-
کراچی بلڈر سے دو کروڑ کی ڈکیتی مزاحمت پر سیکیورٹی گارڈ زخمی
پولیس نے بتایا کہ واردات پونے 6 بجے ہوئی اور واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی گئی ہے
-
کراچی 5 بچے سیوریج کے گہرے کنویں میں گر گئے 2جاں بحق
بچے سیورج کنویں کے اوپر پانی کی سبیل کے لیے کھڑے تھے کہ وزن بڑھنے سے کنویں کا ڈھکن ٹوٹ گیا
-
کراچی بجلی کی لوڈ شیڈنگ پانی کی عدم فراہمی کے خلاف شہریوں کا احتجاج
ناظم آباد نمبر 2 میں شہریوں کی بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور لیاقت آباد میں پانی کی عدم فراہمی کے خلاف مظاہرہ کیا
-
ہاکس بے پر شہری کی غفلت سے تین سالہ بچی ڈوب گئی
حیدرآباد سے آئے خاندان کا فرد تین سالہ بچی کو گود میں لے کر پانی میں تھا کہ تیز لہر آئی اور وہ لاپتہ ہوگئی تھی
-
کراچی میں شدید گرمی چار روز میں اموات کیوجہ سے مردہ خانوں میں جگہ کم پڑ گئی
کراچی کے سرد خانوں میں صرف دو روز 23 اور 24 جون کو 263 میتیں لائیں گئیں، فیصل ایدھی
-
کراچی میں کال سینٹر میں فائرنگ سے میٹرک کا طالب علم جاں بحق
نامعلوم افراد نے کال سینٹر میں گھس کر فائرنگ کی، پارٹ ٹائم ملازمت کرنے والا عبداللہ موقع پر جاں بحق ہوگیا
-
کراچی ڈکیتی کا جن قابو کرنے کیلیے پولیس کا ایکشن دو ڈاکو ہلاک اور پانچ زخمی
گلستان جوہر ، منگھوپیر، نیوکراچی سے پولیس نے زخمی حالت میں پانچ ڈکیتوں کو گرفتار کرلیا
-
کراچی میں فلیٹ سے چینی باشندے کی کئی روز پرانی تعفن زدہ لاش برآمد
چینی باشندہ کلفٹن کے علاقے گزری میں قائم فلیٹ میں دو سال سے رہائش پذیر تھا، شناخت چین شین کے نام سے ہوئی، پولیس
-
پشاور سے کراچی آنے والی ٹرین سے بم برآمد تحقیقات میں پیش رفت
بم عوام ایکسپریس کی بوگی نمبر پانچ میں سیٹ کے نیچے سے برآمد ہوا، جسے تین گھنٹے کی کوشش کے بعد ناکارہ بنایا گیا