Wasiq Muhammad
-
کراچی میں ڈاکوؤں نے تین بہنوں کے اکلوتے بھائی اور بائیکیا رائیڈر کو قتل کردیا
مقتول کی شناخت 23 سالہ محمد سعد خان ولد انیس اجمل خان کے نام سے ہوئی
-
مولانا ضیا الرحمان کے قتل کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج
مقتول کو قتل کرنے میں را کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں، کراچی پولیس چیف
-
کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
واقعے کا مقدمہ بہن کی مدعیت میں نامعلوم ڈاکوؤں کےخلاف درج
-
کراچی میں سوتیلی ماں جلاد بن گئی کم سن بچیوں پر انسانیت سوز تشدد
بچیوں کو پولیس نے بازیاب کرالیا، دونوں کے جسموں پر جگہ جگہ جلنے کے زخم ہیں
-
کراچی میں بچوں کے جھگڑے میں بڑے کود پڑے فائرنگ سے دو جاں بحق
منگھوپیر زبیو گوٹھ میں بچوں کی لڑائی کے بعد دو گروپوں میں مسلح تصادم ہوا، جس میں خاتون سمیت دو زخمی بھی ہوئے، پولیس
-
کراچی سفاک ملزمان نے زیادتی کی کوشش میں ناکامی پر6 سالہ بچی کو قتل کر کے لاش گٹر میں پھینک دی
بچی چار اپریل کی شام کو لاپتہ ہوئی تھی،جس پر اہل خانہ نے تھانے میں مطلع کیا مگر پولیس نے روایتی کارکردگی کا مظاہرہ کیا
-
کراچی میں ’ٹارگٹ کلنگ‘ کے واقعے میں تاجر جاں بحق
مقتول کی شناخت ہارون کے نام سے ہوئی جو سنار کا کام کرتا تھا، چند روز میں ڈسٹرکٹ ایسٹ میں ٹارگٹ کلنگ کا دوسرا واقعہ ہے
-
اورنگی ٹاؤن میں چھاپہ پشاور سے کراچی اسمگل ہونے والا بھاری مقدار میں اسلحہ پکڑا گیا
ملزمان مٹھائی کے ڈبوں میں چھپا کر اسلحہ لائے تھے جسے کراچی میں دہشت گردی کیلیے استعمال ہونا تھا، دو اسمگلر گرفتار
-
کراچی میں مشتعل شہریوں نے دو ڈاکوؤں کو زندہ جلادیا
واقعہ فور کے چورنگی کے قریب پیش آیا، دونوں ملزمان موقع پر ہی ہلاک ہوگئے، پولیس نے 10 شہریوں کو حراست میں لے لیا
-
کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق
ملزمان کی فائرنگ سے ایس ایچ او معجزانہ طور پر محفوظ رہے، مقتول بریگیڈ تھانے میں انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ تھا