یاور حیات
-
ہری پور: جنگلی چیتے کا گھروں پر حملہ، متعدد بکریاں ہلاک، عوام میں خوف و ہراس
اس سے قبل بھی ایک دوسرے واقعہ میں ایک جنگلی شیرکے حملے سے باپ بیٹاز خمی جب کہ درجنوں مویشی ہلاک ہوچکےہیں
-
ہزارہ میں انوکھی شادی: 90 سالہ باپ اور بیٹا ایک ساتھ دولہا بن گئے
90 سالہ غلام مصطفیٰ کی یہ تیسری شادی ہے، یہ شخص اپنی شادی والے دن اپنےبیٹے کی دلہن لانے کاخواب رکھتا تھا
-
مانسہرہ:جاپانی ایمبسی کی گاڑی کی ٹکر سے پولیس وین کھائی میں جاگری،2 خواتین سمیت 9 اہلکار زخمی
حادثہ میں دونوں گاڑیوں کو نقصان پہنچا تاہم چاپانی ایمبیسی کی گاڑی میں سوارتمام افراد معجزانہ طورپر محفوظ رہے۔
-
ہری پور: تربیلا ڈیم میں مسافروں سے بھری کشتی دلدل میں پھنس گئی
4 سال قبل اس مقام پر کشتی حادثے میں درجنوں قیمتی جانیں ضائع ہوئییں جبکہ مرنے والوں کی لاشیں بھی تاحال نہیں ملیں۔
-
بٹگرام: زمین کے تنازع پر تصادم میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کو ابدی نیند سلا دیا گیا
6 افراد شدید زخمی ہو گئے، جاں بحق و زخمی ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جاتا ہے، پولیس
-
ہری پور این اے18 اور صوبائی اسمبلی کی 3نشستوں پر کل 77امیدوار
قومی اسمبلی کی نشست سے ن لیگ کے بابر نواز اور پی ٹی آئی کے عمر ایوب مدمقابل ہوں گے
-
برساتی نالہ بپھر جانے سے خان پور کے متعدد دیہات کا زمینی رابطہ منقطع
گزشتہ رات سے جاری شدید بارشوں نے تباہی مچا دی ہے
-
جے یو آئی کے رہنما مفتی کفایت اللہ غداری کے مقدمے میں ضمانت پر رہا
جیل انتظامیہ کے غیر انسانی سلوک پر تادم مرگ بھوک ہڑتال کی تھی، مفتی کفایت اللہ
-
پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے رہنما ملک طاہر اقبال نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق
ملک طاہر اقبال قریبی عزیز کی نماز جنازہ میں شرکت کرکے واپس جارہے تھے کہ ان کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی
-
پاکستان سیاحت کے حوالے سے جنت نظیر پرامن ملک ہے سفیر نیدر لینڈ
پاکستان نے دیگر مذاہب کی عبادت گاہوں اور مقدس مقامات کو محفوظ بنانے کیلیے خصوصی اقدامات اٹھائے ہیں،والٹر پلائپ