اے پی
-
قومی اسمبلی انسداد بدعنوانی ایکٹ 1947 میں سزائیں بڑھانے کا بل منظور
اسلام آباد میں عبادت بین الاقوامی یونیورسٹی کے قیام کا بل بھی منظور۔
-
افغٖانستان میں گیس سلنڈر کے دھماکے سے 10 بچوں سمیت 11 افراد ہلاک
زخمیوں میں سے 4 کو طبی امداد کے لئے ایران بھجوا دیا گیا، مقامی اسپتال ترجمان
-
مصرمیں گرمی کی لہر سے 3 دن میں 61 افراد ہلاک
ہیٹ سٹروک سے متاثر ہونے والے 581 افراد ہسپتال میں زیرعلاج ہیں،محکمہ صحت
-
ملائشیا کے لاپتہ ایم ایچ 370 طیارے کا سراغ مل گیا
مغربی بحرِہند میں ری یونین جزیرے سے جہاز کے بازو کا ایک ٹکڑا ملا جس کے بعد ٹیموں نے مزید شواہد اکٹھے کرنا شروع کردیا۔
-
عراق کے مختلف شہروں میں بم دھماکے 7 فوجیوں سمیت 22 افراد ہلاک
النخیب شہر کی فوجی چوکی پر خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی جس میں 7 اہلکار ہلاک ہوئے۔
-
بوکوحرام کا کیمرون کے سرحدی گاؤں پرحملہ 100 شہری ہلاک
فائرنگ سے 500افراد زخمی ہوئے جب کہ 109 جنگجو بھی مارے گئے