US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
اگر سری لنکا کوارٹر فائنل میں بھی ہار جاتا ہے تو کمار سنگاکارا کا سر فخر سے بلند ہوگا۔
سنگا کارا ایسے ایسے ریکارڈ اپنے نام کر رہے ہیں جو گزشتہ 3 دہائیوں میں کوئی نہیں توڑ سکا تھا۔
یہ شکست دیکھ کر صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اب انگلینڈ میں عوام کی نظریں فٹ بال پر ہیں۔
عالمی کپ 2015ء سے انگلستان کے عبرتناک اخراج ظاہر کے ساتھ ہی کرکٹ نے اپنے جنم استھان میں دم توڑ دیا ہے۔
کیا قصور صرف وکٹوں کا ہے؟ شاید نہیں۔ اس کا ایک بہت بڑا سبب قوانین کی تبدیلی بھی ہے۔
ورلڈ کپ 2015ء میں اب تک 33 میچز کھیلے جا چکے ہیں اور اس میں ریکارڈ 26 سنچریاں بن چکی ہیں،
عالمی کپ میں کوئی بڑا مقابلہ جیتنا ضروری تھا اور پاکستان کو یہ موقع جنوبی افریقہ جیسے سخت ترین حریف کے مقابلے میں ملا۔
جب کوئی کل سیدھی نہ ہو پھر بھی امید کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹے تو اسے پاکستان کرکٹ کہتے ہیں۔
ہماری تنزلی کی وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ شاید ہم جدید کرکٹ کے تقاضوں کو اچھی طرح سمجھے ہی نہیں۔
کرکٹ کھیل سے بڑھ کر ایک سائنس بن چکا ہے۔