US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
آگے بڑھیں اور ہمت کریں تو اب بھی 1992ء کی تاریخ دہرا سکتے ہیں۔
عالمی کپ 2015ء میں بھی ہوسکتا ہے کہ دنیائے کرکٹ کی بادشاہت اس کو ملے، جس کے بارے میں کسی کو گمان بھی نہ ہو۔
ابھی چند روز پہلے ہی کسی نے کہا تھا کہ کرس گیل سویا ہوا شیر ہے، کسی بھی وقت جاگ سکتا ہے۔
اِس اہم موقع پر کرس گیل کا فارم میں واپس آنا ویسٹ انڈیز کو عالمی کپ میں بہت سخت حریف بنا سکتا ہے۔
حوصلے ضرور ٹوٹے ہیں، ڈریسنگ روم کا ماحول ضرور اُداس ہے لیکن دل تھام کر رکھیں کہ پاکستان ابھی ورلڈ کپ سے باہر نہیں ہوا۔
عالمی کپ اب اس مرحلے میں داخل ہو چکا ہے کہ جہاں ٹیمیں یا تو مطمئن ہیں یا پھر سخت پریشانی سے دوچار ہیں۔
پاکستان کی خوش قسمتی یہ ہے کہ ورلڈ کپ ابھی ابتدائی مرحلے میں موجود ہے اس لیے فی الحال تو کچھ نہیں کہا جاسکتا
آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے باوجود انگلینڈ چند مثبت پہلوؤں کے ساتھ میدان سے لوٹا۔
انگلینڈ کو اب اسکاٹ لینڈ سے کھیلنا ہے، وہی ٹیم جس نے 143 رنز کا تعاقب کرنیوالی نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سےمحروم کردیا تھا
پاکستان لازمی جیتنے کا خواہشمند ہے اور ویسٹ انڈیز آئرلینڈ کے ہاتھوں لگنے والے زخموں پر مرہم رکھنا چاہتا ہے۔