عمر فاروق
-
پشاور ایئرپورٹ سے جعلی دستاویز پر سفر کرنے والا نائیجیرین شہری گرفتار
ملزم نجی ایئرلائن کے ذریعے پشاور سے دوحا جارہا تھا
-
نیب نے بی آر ٹی منصوبے میں خورد برد کی تحقیقات شروع کردیں
سابق ڈائیریکٹر جنرل پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی سلیم وٹو 17 اکتوبر کو دن گیارہ بجے تحقیقات کیلیے طلب
-
سیلاب ہزاروں اسکول تباہ ہونے سے لاکھوں بچے تعلیم سے محروم
اسکولنگ کے متبادل طریقے استعمال کرینگے، ڈائریکٹر ایجوکیشن حافظ ابراہیم
-
ڈائریکٹریٹ جنرل آف ہیومن رائٹس خیبر پختونخواہ میں غیر قانونی بھرتیوں کا الزام
تقرریوں میں ہوم ڈسٹرکٹ کے لوگوں کو نظر انداز کرکے دوسرے اضلاع کے افراد کو بھرتی کیا گیا۔
-
افغان مہاجرین کی ممکنہ آمد خیبر پختونخوا میں کیمپ لگانے کا منصوبہ
مہاجرین کو طورخم، چمن، غلام خان اور ارندو کے راستے داخل ہونے کی اجازت دی جائیگی
-
پشاورایئرپورٹ پر کتوں کی مدد سے 24 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق
مسافروں کے ریپڈ ٹیسٹ کیے گئے جسکے بعد 24 مسافروں کی ٹیسٹ نتائج مثبت آئے، ایئرپورٹ ذرائع
-
خیبر پختونخوا میں کورونا صورتحال کے تحت ٹیکس رعایتوں میں 28 فروی تک توسیع
ٹیکس رعایات کی مدت میں توسیع کورونا کی صورت حال کے پیش نظر کی گئی ہے
-
مولانا فضل الرحمن کے چار قریبی ساتھیوں کے خلاف نیب ریفرنس دائر
محمد ارسلان، محمد فاروق، قیصر عباس اور موسی خان کے خلاف تحقیقات جاری تھیں
-
ترکش اداکارانگین التان کی پاکستان آمد
لاہورمیں بادشاہی مسجد دیکھی، شاپنگ کی اورلذیزپکوان بھی کھائے۔
-
سانحہ اے پی ایس شہدا کے والدین نے کمیشن رپورٹ مسترد کر دی
رپورٹ میں کچھ بھی نہیں ہے، سیکیورٹی اور انٹیلی جینس کے انچارج کی ذمے داری کا تعین کیا جائے، اورنگ زیب