US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
کاش آپ اپنے لبوں کو اِس بے تکان گفتگو کے بجائے بھارت کے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے ظلم کیخلاف حرکت دیتے۔
اگرآپ نے ویلنٹائن ڈے پر تھوڑی بھی لچک دکھائی تو فورا سوال آئیگا، کیا آپ اپنی بہن کوبھی کسی کیساتھ جانے کی اجازت دیںگے؟
آفس سے تاخیر سے آو تب بھی عدالت لگے اور جلدی آؤ تو بھی کٹہرے میں کھڑا کرکے پوچھا جاتا ہے خیریت آج بہت جلدی آگئے؟
اگر حکمراں اس دنیا میں لوگوں کی خدم ت نہ کرسکےتو یہ سب اوپرجواب مانگے گےاور وہاں جواب دینا ان کیلئے ممکن نہیں ہوسکے گا
کیا ایسے واقعات کے بعد بھی کوئی باشعور اور عاقل شہری اس قسم کے جرگے کے حق میں ہوسکتا ہے؟ کم از کم میں تو ہرگز نہیں۔
مودی سرکار خطے میں امن کے لئے ساز گار ماحول بنائیے کیونکہ اور بھی کام ہیں دنیا میں سیلفی کے سوا۔
اِس کو لمیہ نہ کہا جائے تو کیا کہا جائے کہ ایک طرف آگ لگی ہوئی ہے اور دوسری جانب حکومت اپنے کاموں میں مگن ہے۔
ایک بار پھر وہ لمحہ آئے گا جب 7 سال پہلے لوگ صبح صبح اُٹھ کر 23 مارچ کو مسلح افواج کی پریڈ دیکھا کرتے تھے۔
شعیب بھائی، آپ سے گزارش ہے کہ تنقید ضرور کریں تنقید آپ کا حق ہے لیکن تضحیک اور ذاتیات پر نہ جائیں۔