وقاص احمد
-
’’مجھے کیوں نکالا‘‘ شیر افضل مروت کی قومی اسمبلی آمد پر دلچسپ صورتحال؛ ویڈیو دیکھیں
حکومتی اراکین نے ڈیسک بجاکر شیر افضل مروت کا خیر مقدم کیا
-
سعودی عرب جانے والے مسافروں کیلئے سخت ہدایات، سعودی سول ایوی ایشن نے مراسلہ جاری کردیا
گزشتہ کئی روز سے مسافروں کو ائیرپورٹس پر دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ترجمان پی آئی اے
-
اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی راہ ہموار، ترمیمی بل قومی اسمبلی میں منظور
اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہیں وفاقی سیکریٹری کے برابر ہوں گی
-
قومی اسمبلی کا اجلاس 10فروری کو طلب
اجلاس کا ایجنڈا ایک روز قبل جاری کیا جائے گا
-
افغان دہشت گرد گروہ ختم، اپنی سرزمین دوسروں کیخلاف استعمال نہ کرنے دے، پاک چین اعلامیہ جاری
پاکستان سنکیانگ، زیزانگ، ہانگ کانگ اور بحیرہ جنوبی چین سے متعلق معاملات پر حمایت کرے گا
-
وفاقی وزراء کی تنخواہوں میں بھی بڑے اضافے کا امکان، سمری تیار
اس وقت وفاقی وزیر کی تنخواہ دو لاکھ اور وزیر مملکت کی تنخواہ 1 لاکھ 80 ہزار ہے، الاؤنسز، گاڑی، دفتر وغیرہ علیحدہ ہیں
-
ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ سے آمدنی میں اربوں روپے کا اضافہ
13 ٹرینوں کو آؤٹ سورس کرنے سے سروس کے معیار میں بہتری آئی، ریلوے حکام کی قائمہ کمیٹی میں بریفنگ
-
صدر مملکت چار روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ
آصف علی زرداری کے ہمراہ وفد میں اسحاق ڈار، محسن نقوی اور ڈاکٹر عاصم بھی شامل
-
صدر زرداری چین کے 4 روزہ دورے پر کل روانہ ہوں گے
چینی صدر سے ملاقات کرینگے،سی پیک فیز 2 سمیت دیگر باہمی امور پر مشاورت ہوگی
-
لاہور، سندھ اور بلوچستان سے تین ججوں کا اسلام آباد ہائیکورٹ تبادلہ، نوٹیفکیشن جاری
صدرمملکت آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا