وقاص احمد
-
بھارتی یوم جمہوریہ کیخلاف کشمیریوں کا یوم سیاہ، آل پارٹیز حریت کانفرنس کا احتجاج
بھارت دہشت گرد ریاست ہے لہٰذا دنیا بھارتی ریاست پر دہشت گردی کا مقدمہ چلائے، وزیراعظم آزاد کشمیر
-
ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 200 فیصد اضافے کی منظوری، سمری وزیراعظم کو ارسال
قومی اسمبلی فنانس کمیٹی نے تنخواہ 5 لاکھ کرنے کی منظوری دی، پی ٹی آئی نے اضافے کا مطالبہ کیا تمام جماعتوں نے حمایت کی
-
چیف الیکشن کمشنر کب تک کام جاری رکھ سکیں گے؟ وزیر قانون کا بیان سامنے آگیا
چیف الیکشن کمشنر کا تقرر آئین کے مطابق ہوگا، اعظم نذیر تارڑ
-
مذاکرات کی بحالی پر دوبارہ غور کیلیے حکومت کمیشن کا اعلان کرے، بیرسٹر گوہر
کمیشن کے اعلان کے لیے عمران خان نے 7 دن دیے جو کافی تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
-
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے 4 بلز منظور، پی ٹی آئی کا شدید احتجاج، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں
اپوزیشن لیڈر کو بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن نے احتجاج کرتے ہوئے پیکا ایکٹ نامنظور کے نعرے لگائے
-
قومی اسمبلی نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024ء بھی منظور کرلیا
وزیراعظم کی سربراہی میں 18 رُکنی ڈیجیٹل کمیشن تشکیل دیا جائےگا، وزرائے اعلی، وفاقی وزراء و دیگر ادارے اس کا حصہ ہونگے
-
پبلک اور کارپوریٹ سیکٹر کے ملازمین کو اربوں روپے کی مفت بجلی دیے جانے کا انکشاف
2 لاکھ ملازمین کو 44 کروڑ 15 لاکھ یونٹ سالانہ مفت بجلی دی گئی
-
سوشل میڈیا قوانین مزید سخت : پیکا ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور
بل ایوان میں ضمنی ایجنڈے کے طور پر لایا گیا، صحافیوں کا بل کے خلاف احتجاج، پریس گیلری سے واک آؤٹ کرگئے
-
قومی اسمبلی میں بایولوجیکل اور زہریلے ہتھیاروں کیخلاف بل منظور
بایو ویپن کے استعمال پر سزائے موت، عمر قید اور ایک کروڑ جرمانہ ہوگا
-
بائیولوجیکل اور زہریلے ہتھیاروں کی تیاری و استعمال پر سخت سزاؤں کا فیصلہ
مجوزہ بل کے تحت پاکستان میں بائیولوجیکل ہتھیاروں پر مکمل پابندی ہوگی