وقاص احمد
-
قومی اسمبلی میں بایولوجیکل اور زہریلے ہتھیاروں کیخلاف بل منظور
بایو ویپن کے استعمال پر سزائے موت، عمر قید اور ایک کروڑ جرمانہ ہوگا
-
بائیولوجیکل اور زہریلے ہتھیاروں کی تیاری و استعمال پر سخت سزاؤں کا فیصلہ
مجوزہ بل کے تحت پاکستان میں بائیولوجیکل ہتھیاروں پر مکمل پابندی ہوگی
-
پی ٹی آئی نے مذاکرات میں تحریری مطالبات پیش کردیے، 2 الگ الگ کمیشن بنانے کا مطالبہ
اسپیکرقومی اسمبلی کی سہولت کاری میں حکومت، پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹیوں کے مذاکرات کا تیسرا دور پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔
-
اپریل تک پاکستان خطے میں سستی ترین بجلی دینے والا ملک بن جائے گا، اویس لغاری
گزشتہ سال12 ارب 48 کروڑ 50 لاکھ روپے کی بجلی چوری ہوئی، وزارت توانائی
-
سعودی عرب کی مختلف جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستانی قیدیوں کو 18 مختلف جرائم میں ملوث ہونے پر جیلوں میں ڈالا گیا، وزارت خارجہ کی تفصیلات ایوان میں پیش
-
گزشتہ سال 12 ارب روپے سے زائد کی بجلی چوری کا انکشاف
وزارت توانائی نے 2024 میں بجلی چوری سے متعلق تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں
-
کے الیکٹرک صارفین سے 8 قسم کے مختلف ٹیکسز وصول کیے جانے کا انکشاف
صارفین سے 4 مختلف قسم کے جی ایس ٹی بھی وصول کیے جاتے ہیں، دستاویز میں انکشاف
-
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت، تیسرا اجلاس طلب
جمعرات کو دن 11:30 بجے مذاکراتی کمیٹیوں کی بیٹھک ہوگی، پی ٹی آئی مطالبات تحریری صورت میں پیش کرے گی
-
کابینہ کمیٹی اجلاس، 5 سال سے زائد عرصے سے لاپتا افراد کے اہل خانہ کو 50 لاکھ امدادی پیکیج
کمیشن کے اعداد و شمار اور انسانی حقوق کی تنظیموں اور سول سوسائٹی کے اعداد و شمار میں تضاد پایا گیا
-
مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق ایکٹ کے فوری بعد ترمیمی آرڈیننس بھی جاری
صدارتی آرڈیننس میں سوسائٹی رجسٹریشن کے سیکشن5، 6 اور7 میں ترمیم کی گئی ہے