شبینہ فراز
-
سنیما آرٹ اب کچرے کے ڈبوں پر
فلم انڈسٹری کے زوال اور ڈیجیٹل دور نے سنیما گھروں پر لگائے جانے والے پوسٹرز کے کام کو بھی زوال سے دوچار کردیا
-
وادی سون میں برساتی پانی کو جمع کرنے کے کامیاب تجربات
ماحولیاتی اور ارضیاتی اہمیت کی حامل وادی سون میں کئی اداروں نے پانی کے ذخائر محفوظ کرنے کے لیے کامیاب تجربات کئے ہیں
-
ماہی گیری کے طریقوں میں تبدیلی سے پاکستانی سمندر میں نایاب انواع کا شکار تقریباً ختم
نایاب انواع مثلا کچھوے، شارک ، ڈولفن اور وہیل کی اموات کم سے کم ہوچکی ہیں جبکہ ماہی گیروں کی آمدنی بھی بڑھی ہے
-
قلعہ روہتاس عالمی ثقافتی ورثے کی بحالی میں مقامی افراد کا قابلِ قدر کردار
یہ واحد قلعہ ہے جس پر کبھی یلغار نہیں کی گئی، اس کے حصول کے لیے کوئی بڑی جنگ نہیں لڑی گئی اور نہ کبھی اس کا محاصرہ ہوا
-
اب ہر درخت سرمایہ ہے
دنیا بھر میں جنگلات کی کٹائی اور ان کا غیر مستحکم نظام پیدا ہونے والے کاربن کی 11 فیصد آلودگی کا باعث ہے
-
صحرا میں پھولی سرسوں بنجر زمین سے پھوٹتے معجزے
تھرپارکر کے لوگ تپتے سورج کے نیچے پانی اور غذا کی کمی کا ہمیشہ سے مقابلہ کرتے چلے آئے ہیں
-
بدلتے موسم ہجرت کو بڑھاوا دے رہے ہیں
ہجرت کے اس عمل سے لوگوں کی معاشی، جسمانی اور دماغی صحت متاثر ہورہی ہے اور یوں ایک خاموش انسانی المیہ جنم لے رہا ہے
-
برفانی تیندوا جس کی بدولت ہزاروں بچے اسکول پہنچ سکے
لوگوں نے سمجھ لیا ہے کہ برفانی چیتا ہی ان کے علاقے میں علم کی روشنی پھیلانے کا سبب بنا ہے
-
دیوسائی میں ایک دن
شینا زبان میں لفظ دیوسائی کا مطلب ’’دیو کی سرزمین‘‘ ہے، جبکہ بلتی زبان میں اس کا مطلب ’’پھولوں کی سرزمین‘‘ ہے
-
درجۂ حرارت کے ساتھ جارحیت اور تشدد میں اضافہ
دماغی صحت اور کلائمیٹ چینج کے درمیان تعلق کو واضح کرنے کےلیے سائنس اور جذبات و احساسات کے درمیان توازن قائم کرنا ہوگا