US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
نوے کی دہائی سے مجھے کچھ اور نہیں صرف چار چیزیں چاہیں۔ بجلی، امن، کھیل اور بسنت۔
ہر سال رمضان میں یہی کچھ ہوتا ہے، مہنگائی کی خبر تو ہر بار آتی ہے مگر شرم کسی کو نہیں آتی۔
ڈرائیوروں کی نااہلیت اور سرکاری بدانتظامی نے اس چلتی پھرتی چاند گاڑی کو وائرس بنا دیا ہے۔
مان لیا انٹرویو بہت ضروری ہے، لیکن کیا کسی کی زندگی بھر کی محنت کا جائزہ چند منٹوں میں لگایا جاسکتا ہے؟
حالات خراب سے خراب تر ہوتے جارہے ہیں لیکن سائیں کی منطق ہی نرالی ہے، ’’استعفیٰ تو تب دیں جب کارکردگی بُری ہو‘‘۔
تمام میڈیا ہاؤسز کو چاہئیے کہ پاکستانیوں کی رائے اور صحافتی اقدار کی روشنی میں اپنے خبری مواد کی سمت طے کریں۔
ہمارے ہاں روایتی شادی کی تقریبات کے آغاز اور اختتام کے دوران ہر دن پیسہ پانی کی طرح بہتا ہے۔
ورلڈ کپ میں رسوا ہونے کے بعد امید تھی کہ بنگلہ دیش کے ٹور پر رہی سہی عزت بچ جائے گی مگر یہاں تووہ بھی تار تار ہوگئی۔
میٹرک کے سالانہ امتحانات باربار انتظامیہ کی اہلیت کا امتحان لیتے ہیں اور سرکار ہر بار فیل ہو جاتی ہے۔۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ پتنگ کی اڑان اور اونچی ہوتی ہے یا تبدیلی کی ہوا میں بوکاٹا کی صدائیں آتی ہیں۔