US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
نقشِ جہاں کی مشرقی جانب شیخ لطف اللہ مسجد ہے،مغربی حصّے میں علی کاپو محل ہے جہاں شاہ عباس رہائش پذیر ہوتا تھا۔
شیراز سے ہم دوپہر کو چلے تھے اور شام تک اس سفر کا بخیر یت اختتام ہوا، اصفہان کا اڈّہ بھی شیراز کی طرز کا تھا۔
آج کل باغِ ارم شیراز یونیورسٹی کے انتظام وانصرام میں ہے جو پودوں کو تحقیقی مقاصد کے لیے استعمال کرتی ہے۔
پاکستانیوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ کشمیر کے ہر گھر سے ہر روز کسی نہ کسی خوبرومسلم نوجوان کا جنازہ اٹھتا ہے۔
اگر ہم کشمیری مسلمانوں کی SOS کال پر خاموش رہے تو سید علی گیلانی کے بقول ہم رب ذوالجلال کو کوئی جواب نہیں دے سکیں گے۔
ہم نے سوچا کہ شیراز کے ڈرائیور سعدیؒ اور حافظؔ کو تو جانتے ہی ہیں چلیں ان سے اقبال ؒ کے بارے میں پوچھ کر دیکھتے ہیں۔
صدیوں تک شیراز کی وجہ شہرت شاعر اور شراب رہی ہے۔
امریکا اور یورپ کی جانب سے ایران پر پابندیوں سے عام آدمی کی زندگی بلاشبہ بہت متاثر ہوئی ہے۔
پاکستانی قوم میں لاکھ خامیاں ہوں مگر یہ جذبوں سے سرشار اور بہادر قوم ہے جو بہادری کو پسند کرتی ہے
راقم ذاتی طور پر کئی ججوں، جرنیلوں اور سرکاری افسروں کوجانتا ہے جو اپنے ذرایع آمدنی سے بلند معیارکی زندگی گزارہے ہیں۔